بھارت: لائبریری میں طلبہ پر پولیس کے بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بھارت: لائبریری میں طلبہ پر پولیس کے بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے جامعہ کے کورڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) نے کہا کہ 'پولیس نے پہلی منزل پر واقع ایم اے، ایم فل سیکشن کی لائبریری میں طلبہ کو بیہمانہ تشدد کا نشانہ بنایا'۔ DawnNews IndiaAgainstCAA_NPR_NRC India

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں قائم جامعہ ملیہ کے اندر دو ماہ قبل پولیس کی جانب سے طلبہ پر بدترین تشدد کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔کے مطابق 15 دسمبر کو پولیس نے نئے شہریت قانون کے خلاف احتجاج کرنے پر جامعہ ملیہ میں گھس کر طلبہ پر تشدد کیا تھا۔محض دو ماہ بعد ہی اسی واقعہ کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جامعہ ملیہ کی لائبریری میں 10 سے 20 طلبہ مطالعہ کررہے ہیں اور اس دوران لاٹھی بردار پولیس لائبری میں گھس کر انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنارہے...

علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ 'جے سی سی، یونیورسٹی کا نامزد ادارہ نہیں ہے اور جے سی سی کی جانب سے جاری کردہ کوئی بھی بیان یونیورسٹی کی نمائندگی نہیں کرتا'۔ اس دوران جامعہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی تھی کہ ایک طالب علم واش روم کے فلور پر بے ہوشی کی حالت میں پڑا ہوا ہے جبکہ دوسرا ایک کونے پر موجود ہے اور اس کا چہرا کپڑے سے چھپا ہوا ہے جس پر خود کے داغ موجود ہیں۔

علاوہ ازیں اسکرول ان نے رپورٹ کیا تھا کہ واقعے کی ویڈیو میں ہال کے اندر افراتفری کے مناظر دیکھے گئے، اس دوران مختلف چیزوں کی آوازیں آرہی تھیں، طلبہ بھاگ رہے تھے اور ڈیسکس کو گھسیٹ رہے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںکبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںلاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے دوران آسٹریلیا اور ایران کو شکست دی۔
مزید پڑھ »

روایتی حریف پاکستان، بھارت کی ٹیمیں کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں - Sport - Dawn Newsروایتی حریف پاکستان، بھارت کی ٹیمیں کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

بھارت کی مسجد میں پہلی بار یوگا کلاسوں کا آغاز - ایکسپریس اردوبھارت کی مسجد میں پہلی بار یوگا کلاسوں کا آغاز - ایکسپریس اردویوگا ورزشوں کے علاوہ مسجد میں صحت سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی جائے گی
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکراکبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرالاہور: کبڈی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں جوڑ پڑ گیا۔ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ بھارت نے آسٹریلیا کو زیر کر فیصلہ کن معرے کے لیے کوالیفائی کیا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے حریف کھلاڑیو
مزید پڑھ »

ترکی ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے، بھارت - World - Dawn Newsترکی ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے، بھارت - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 10:33:57