ڈی چوک میں پی ٹی آئی احتجاج: سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

Pti خبریں

ڈی چوک میں پی ٹی آئی احتجاج: سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

گرفتار اہلکار آنسوگیس، غلیلوں اور پتھروں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملےکر رہے تھے، پولیس ذرائع

کے پی پولیس اہلکاروں سے آنسو گیس شیل، بنٹے اور پتھر برآمد ہوئے ہیں،پولیس ذرائع،فوٹو: آن لائنپولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار بلوائیوں کے ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں شامل تھے۔گرفتار اہلکار آنسوگیس، غلیلوں اور پتھروں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملےکر رہے تھے۔رینجرز نے کے پی ہاؤس اسلام آباد کو سیل کر دیا ہے: بیرسٹر سیف، سرکاری ذرائع نے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبر غلط قرار دے دیپولیس ذرائع کے مطابق ان 5 گرفتار اہلکاروں میں سے 2 کا تعلق سی ٹی ڈی اور 3 کا کےپی...

پولیس ذرائع نے مزید بتایا ہےکہ ان 5 کے پی پولیس اہلکاروں سے آنسو گیس شیل، بنٹے اور پتھر برآمد ہوئے ہیں۔سکیورٹی فورسز کی طرف سےگولی چلانے کی خبریں بالکل بےبنیاد اور گمراہ کن ہیں، پشاور سے لے کر اسلام آباد تک کہیں بھی کسی قسم کی کوئی فائرنگ نہیں کی گئی: ذرائع وزارت داخلہوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں مگر سرکاری ذرائع سے تاحال حراست میں لیے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکیوزیر اعلیٰ کے پی کو حراست میں لیے جانے کی متضاد اطلاعات، بیرسٹر سیف کا تحویل میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا، عمارت منہدمصوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا، عمارت منہدمدھماکے کے نتیجے میں 17 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، ڈی پی او
مزید پڑھ »

لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپی ٹی آئی کے رہنما اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے
مزید پڑھ »

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیاقومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیااسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بل بھی منظور، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کا احتجاج، نو نو کے نعرے
مزید پڑھ »

کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولکوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین
مزید پڑھ »

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجراولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:12:43