پرویز مشرف نے اپنے لیے قانون سازی کی، نیب قانون کا اصل مقصد سیاسی انتقام یا یا سیاسی انجینئرنگ تھا، متفقہ فیصلہ
قیمتی زیورات، ممنوعہ انجیکشن اسمگل کرنے کی کوشش ناکامویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہجنگیں ہتھیاروں سے نہیں ایمان و یقین سے جیتی جاتی ہیں، وزیراعلی پنجابصدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپملک میں ہر بندہ ہی چرس پی رہا ہے، چیئرمین خزانہ کمیٹی سلیم مانڈوی والارینجرز اہل کار کو قتل کرنے والا لیاری گینگ وار کا اہم کمانڈر گرفتارسپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس کے تحریر کیے گئے متفقہ...
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پرویز مشرف نے آئینی جمہوری آرڈر کو باہر پھینکا اور اپنے لیے قانون سازی کی۔ پرویز مشرف نے اعلیٰ عدلیہ کے ان ججز کو ہٹایا جنہوں نے غیر آئینی اقدام کی توسیع نہیں کی۔ مشرف دور میں بنائے گئے قانون کے دیباچہ میں لکھا گیا کہ نیب قانون کا مقصد کرپشن کا سدباب ہے۔ جن سیاستدانوں یا سیاسی جماعتوں نے پرویز مشرف کو جوائن کیا انہیں بری کردیا گیا۔ نیب قانون کا اصل مقصد سیاستدانوں کو سیاسی انتقام یا یا سیاسی انجینئرنگ تھا۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں مزید کہا کہ سپریم کورٹ کو قانون سازی کو جلد ختم کرنے کے بجائے اس کو بحال رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اگر کسی قانون کی دو تشریحات ہوں تو قانون کے حق میں آنے والی تشریح کو تسلیم کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ درخواست اور سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق نہیں۔ موجودہ مقدمے میں بھی ترامیم غیر آئینی ہونے کے حوالے سے ہم قائل نہیں ہو سکے۔ان ترامیم میں سے بہت سی ترامیم کے معمار عمران نیازی خود تھے۔ بانی پی ٹی آئی نے نیک نیتی سے درخواست دائر نہیں کی۔بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے آرٹ کا مقابلہ، نتائج کا اعلانسپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہلاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو ہٹانے کا حکمخبروں اور حالات حاضرہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بہت سی نیب ترامیم کے معمار مسٹر نیازی خود تھے، سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہمسٹر نیازی نے نیک نیتی سے درخواست دائر نہیں کی، مسٹر نیازی کی درخواست سپریم کورٹ میں قابل سماعت ہی نہیں تھی: تحریری فیصلہ
مزید پڑھ »
’عمران خان ثابت نہ کرسکے کہ نیب ترامیم غیر آئینی ہیں‘، سپریم کورٹ نے ترامیم بحال کر دیںسپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں
مزید پڑھ »
عمران خان نے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردیبانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست بیرسٹر علی ظفر نے دائر کی
مزید پڑھ »
الیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرتموجودہ درخواست سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح سے متعلق ہے، جسٹس سلطان تنویر احمد
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیس میں حکومتی اپیلوں پر فیصلہ کل سنایا جائےگاسپریم کورٹ کی جانب سے جاری کازلسٹ کے مطابق فیصلہ صبح ساڑھے 9 بجے سنایا جائےگا
مزید پڑھ »
جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »