2010 میں ریلیز ہونے والی فلم میں اداکارہ کے ساتھ اکشے کمار نے مرکزی کردار کیا تھا
کترینہ کیف کو ’تیس مار خان‘ میں کاسٹ نہیں کرنا چاہتی تھی، فرح خان کا انکشافبالی وڈ کی نامور ڈائریکٹر اور کوریو گرافر فرح خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فلم ’تیس مار خان‘ میں کترینہ کیف کو کاسٹ نہیں کرنا چاہتی تھیں۔
ایک انٹرویو میں فرح خان کا کہنا تھا کہ وہ شروع کے دن سے کترینہ کیف کو اپنی فلم میں لینے کے خلاف تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ کترینہ نے اس سے قبل 8 فلموں میں اکشے کمار کے ساتھ اسکرین شیئر کی تھیں، وہ ناظرین کو نئی جوڑی دینا چاہتی تھیں۔’تیس مار خان‘ باکس آفس پر تو کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی لیکن اس کے ایک گانے ’شیلا کی جوانی‘ نے بلاک بسٹر کامیابی حاصل کی۔بھارت میں پولیس اہلکار کا نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازیوں پر تشددٹھیکیدار نے ریڈ لائن منصوبہ مکمل کرنے سے انکار کردیا، مرتصیٰ وہابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمین خان کونسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیااے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں میں اداکارہ شمین خان نے شرکت کی اور شوبز کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »
جونی بیئراسٹو نے بھارت کے خلاف ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیاانگلش بیٹر جونی بیراسٹو کو بھارت کے خلاف سیریز میں ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، انھوں نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »
NA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیامانسہرہ : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوشکست دینےوالے تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا۔
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ظہیر اقبال چنڑ ڈپٹی اسپیکر منتخبملک محمد احمد خان نے 224 جبکہ ملک ظہیر اقبال چنڑ 220 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی، وزیراعلیٰ کا انتخاب 26 فروری کو ہوگا
مزید پڑھ »
ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی نوجوان کرکٹر سرفراز خان کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔
مزید پڑھ »
گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘
مزید پڑھ »