کراچی اور اسلام آبادکے علاوہ پنجاب میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد کتنی ہے؟اعدادوشمار جاری

پاکستان خبریں خبریں

کراچی اور اسلام آبادکے علاوہ پنجاب میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد کتنی ہے؟اعدادوشمار جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی اور اسلام آبادکے علاوہ پنجاب میں بھی کرونا وائرس کے

مشتبہ مریض زیر علاج ہیں، صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق صوبے کے مختلف استپالوں میں کرونا وائرس کے کل5 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔اسلام آبادہائیکورٹ،وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی داروں کی فیسوں کے تعین کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے ترجمان کے مطابق کرونا وائرس کے 2 مشتبہ مریض نشتر اسپتال ملتان، ایک علامہ اقبال اسپتال سیالکوٹ، ایک ڈی ایچ کیو بھکر اور ایک مشتبہ مریض ڈی ایچ کیو سرگودھا میں زیرنگرانی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ صوبے بھرکے اسپتالوں میں کورونا وائرس کے59 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے 10 مریضوں کو فوری کلیئر قرار دے دیا گیا جب کہ 44 کو لیبارٹری ٹیسٹ کے بعدکلیئر قراردیا گیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ 5 مشتبہ مریضوں کا ٹیسٹ رزلٹ آنا باقی ہے جب کہ صوبے بھر میں گزشتہ 15 روز کے دوران بیرون ممالک سے آنے والے 3 ہزار663 افراد کی اسکرینگ کی گئی تاہم صوبے میں اب تک کرونا کا کوئی کنفرم مریض سامنے نہیں آیا۔’شوہر نے سٹیج اداکارہ کو تھیٹر میں گولی مارکرقتل کردیااور پھر۔۔۔‘انتہائی...

یاد رہے چین سے پھیلنے والا وائرس ستر ممالک میں پنجے گاڑ چکا ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں کچھ کیسز سامنے آئے ہیں تاہم خدا کا شکر ہے کہ ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہفتہ کے روز اسلام آباد اور کشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے ہفتہ کے روز اسلام آباد، خیبر پختونخوا، پوٹھوہار اور کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی کو پیسہ دینے کیلئے وفاق اور صوبائی حکومت رو رہی ہے، خالد مقبول صدیقیکراچی کو پیسہ دینے کیلئے وفاق اور صوبائی حکومت رو رہی ہے، خالد مقبول صدیقیخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس مردم شماری میں شہر کی آبادی کو آدھا گنا گیا مگر ٹیکس پورا لیاجارہا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5میں آج ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مدمقابلایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں آج بھی ایک میچ کھیلا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020
مزید پڑھ »

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہکراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہکراچی کنگزاورملتان سلطانز کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ PSL5 Rain May Affect KarachiKings MultanSultans Match19 Today TayyarHain MultanSultans JanoobKiPehchaan KarachiKingsARY YehHaiKarachi thePSLt20 TheRealPCBMedia MSvKK TheRealPCB
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 12:09:22