کراچی، 4 سالہ بچی کے قاتل 2 ڈکیت گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، 4 سالہ بچی کے قاتل 2 ڈکیت گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کراچی، 4 سالہ بچی کے قاتل 2 ڈکیت گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے پولیس نے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ کرکے 4 سالہ بچی کو قتل کرنے والے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں بشیر چوک کے قریب پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 ڈاکوئوں علی نواز اور علی اکبرکو 2 پستولوں، موٹر سائیکل اور 3 موبائل فون سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نے 19 نومبر کو سرجانی ٹائون میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 سالہ بچی سدرہ جاں بحق جبکہ اس کا ماموں حنیف زخمی ہوگیا...

اس کے علاوہ ملزمان نے 25 اکتوبر کو نیوکراچی انڈسٹریل ایریا سیکٹر5 ایف کی دکان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے 45 سالہ کامران کو ہلاک، جبکہ اس کا بھائی فرحان زخمی ہوگیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے2 پستول، ایک چھینی گئی موٹرسائیکل اور 3 موبائل فون ملے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردوکراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »

کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارانسداد تجاوزات آپریشن کورنگی، بلال کالونی، شہید ملت روڈ، طارق روڈ پر کیا گیا، کے ایم سی انکروچمنٹ سیل نے نائٹ آپریشن کے دوران تجاوزات مسمار کیے۔
مزید پڑھ »

کراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتارکراچی، کے ایم سی کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 9 افراد گرفتار Read News Karachi KMC Operations Arrested
مزید پڑھ »

107 سالہ نانی کی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دینے کی ویڈیو وائرل107 سالہ نانی کی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دینے کی ویڈیو وائرل107 سالہ نانی کی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دینے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ڈاکٹرفردوس او آئی سی کے قیام کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئیںڈاکٹرفردوس او آئی سی کے قیام کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئیںڈاکٹرفردوس او آئی سی کے قیام کی پچاس سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئیں FirdousAshiqAwan OIC SaudiArabia Attend 50thAnniversary Jeddah Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 11:24:51