کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری Karachi Rain
دیا۔ پی ڈی ایم اے کی کراچی کے 6 اضلاع اور سندھ کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کر دیں۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات نے آج رات سے اتوار تک تیز بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس لیے بارشوں کے نقصانات سے بچنے ، جانی و مالی املاک کو بچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔ پی ڈی ایم اے نے
ہدایات جاری کی ہیں کہ انتظامیہ متحرک رہے ، مشینری اور عملہ سڑکوں پر موجود رہے ۔ واضح رہے کہ شہرقائد میں مون سون بارشوں کا سلسلہ دراز ہو گیا، محکمہ موسمیات نے جمعہ سے اتوار کے دوران بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونےکا امکان ہے اور کراچی میں کل شام یا رات سے بارش ہوسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوجمعہ کی شام سے اتوار کے دوران مزید مون سون کی ہوائیں سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »
محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج سے اتوار تک بارشوں کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
کراچی میں آج سے اتوار تک مزید بارشوں کی پیشگوئیمحکمۂ موسمیات نے آج (جمعے) سے اتوار تک کراچی اور سندھ بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شام سے اتوار کے دوران مون سون کی مزید
مزید پڑھ »
کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری -کراچی: سندھ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی پیش گوئی پر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کی کراچی کے 6 اضلاع اور سندھ کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کر دیں۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ …
مزید پڑھ »
کراچی کی تعمیر و مرمت پاک فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، تاجر رہنما کا مطالبہکراچی کے انفرااسٹریکچر کی مرمت پاک فوج کی نگرانی میں کروائی جائے، تاجر رہنما کا مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »