کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری -

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری ARYNewsUrdu Karachi

کراچی: سندھ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی پیش گوئی پر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔

پی ڈی ایم اے کی کراچی کے 6 اضلاع اور سندھ کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ڈی ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کر دیں۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات نے آج رات سے اتوار تک تیز بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس لیے بارشوں کے نقصانات سے بچنے ، جانی و مالی املاک کو بچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔واضح رہے کہ شہرقائد میں مون سون بارشوں کا سلسلہ دراز ہو گیا، محکمہ موسمیات نے جمعہ سے اتوار کے دوران بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہونےکا امکان ہے اور کراچی میں کل شام یا رات سے بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، تھرپارکر سمیت دیگر مقامات پر بھی بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحقسپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحقبارسلونا: (ویب ڈیسک) شمال مشرقی ہسپانوی شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پیر سے کراچی میں نالوں پر کام شروع کیا جائیگا، این ڈی ایم اےپیر سے کراچی میں نالوں پر کام شروع کیا جائیگا، این ڈی ایم اےچیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ کراچی کےنالوں پر کام کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، پیر سے کراچی میں نالوں پر کام شروع کردیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا کے بعد کراچی میں پہلی انسداد پولیو مہم ہفتے سے شروع ہوگیکورونا کے بعد کراچی میں پہلی انسداد پولیو مہم ہفتے سے شروع ہوگیکراچی میں کورونا وبا کے بعد شہر بھر پہلی انسداد پولیو مہم 15 اگست سے شروع ہوگی، اس چھ روزہ مہم شہر بھر کے 23 لاکھ سے زاید بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں 'غیرت کے نام' پر نوجوان قتل - Pakistan - Dawn Newsکراچی میں 'غیرت کے نام' پر نوجوان قتل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:47:03