حکومت کے 4 واٹر سپلائی پروجیکٹ اور نئے حب کینال کی تعمیر پر کام کر رہی ہے،مراد علی شاہ کی برطانوی ہائی کمشنر کو بریفنگ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کی 50 فیصد آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔
سندھ کے مسائل پر بات کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ حکومت سندھ کے لیے ایک بڑا چیلنج تباہ کن سیلاب کے بعد بحالی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت سندھ نے پائیدار بحالی کو یقینی بنانے کےلیے موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے والے منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مشکل وقت میں مدد کرنے پر برطانوی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ ہم نے معاشی استحکام اور زراعت کی ترقی کےلیے آبپاشی نظام کی بحالی کو ترجیح بنایا ہے۔
جین میریٹ نے ملک کے بندرگاہ والے شہر کراچی میں صنعتی ترقی پر زور دیا۔ مراد علی شاہ نے مقامی اور بین االقوامی سرمایہ کاروں کے ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے معاشی ترقی کے حکومتی عزم کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مزید نہروں کی تعمیر زرعی معیشت کیلیے خطرہ، مراد علی شاہپانی کے معاہدے پر دستخط کے بعد سے سندھ کو اوسطاً 11 فیصدپانی کی کمی کا سامنا ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
کراچی کوحب ڈیم سے پانی کی نئی کنال کا 87 فیصد کام مکمل ہوگیا ہے، میئرحب ڈیم سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی موجودہ کنال 45 سے 46 سال پرانی ہے،مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
کراچی: پانی کی لائن کی مرمت، کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطلشہر کو یومیہ 65 کروڑ گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے، مرمتی کام کے باعث 15 کروڑ گیلن پانی کی کمی ہوگی: ترجمان کراچی واٹر بورڈ
مزید پڑھ »
ماحولیاتی تبدیلی؛ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، ہر شہری ذمے داری ادا کرے، جسٹس منصورپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے، وسائل کو دیکھتے ہوئے پالیسی کی ضرورت ہے، خطاب
مزید پڑھ »
چینی کمپنی کا ملازمین کیلئے انوکھے بونس کا اعلانکمپنی کا یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چین کو شادی اور پیدائش کی شرح دونوں میں نمایاں کمی کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
گیس کی قیمتوں میں اضافہیوگر اے نے گیس کی قیمتوں میں 25.78 فیصد (سندھ اور بلوچستان) اور 8.71 فیصد (اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا) تک کی اضافی قیمت منظور کر لی ہے۔
مزید پڑھ »