کراچی: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس گئے
کراچی میں لیاقت آباد 10 نمبر میں تین منزلہ رہائشی عمارت کے تیسرے فلور پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں میاں ، بیوی اور 3 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔
فائر بریگیڈ کے مطابق لیاقت آباد 10 نمبر میں تین منزلہ رہائشی عمارت کے تیسرے فلورپر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی، آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر فائٹر 2 فائرٹینڈر کے ہمراہ آگ بجھانے کے لیے پہنچ گئے اور آگ بجھائی۔زخمیوں کی شناخت سلیم،امبرین،حفظہ،مریم،سفیان،ارم فاطمہ اور ماہ نورکے ناموں سے ہوئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: گھر میں آگ لگنے سے 7بچے جھلس گئےلاہور : (دنیا نیوز) چونگی امرسدھو جاوید کالونی میں گھر کی چھت پر ہائی وولٹیج بجلی کی تاریں گرنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7 بچے جھلس گئے۔
مزید پڑھ »
شارع فیصل کراچی میں عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیاگیاکراچی : (دنیانیوز) کراچی کی شارع فیصل پر مہدی ٹاور میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھ »
یوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 25 افراد ہلاکیوکرین میں رہائشی عمارت پر میزائل حملہ، 25 افراد ہلاک arynewsurdu
مزید پڑھ »
لاہور: گھر میں آگ لگنے سے 7بچے جھلس گئچونگی امرسدھو جاوید کالونی میں گھر کی چھت پر ہائی وولٹیج بجلی کی تاریں گرنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7 بچے جھلس گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچے چھت پر پتنگ
مزید پڑھ »
کراچی؛ لیاقت آباد میں عمارت میں آتشزدگی سے میاں بیوی اور تین بچے جھلس گئے - ایکسپریس اردوکراچی؛ لیاقت آباد میں عمارت میں آتشزدگی سے میاں بیوی اور تین بچے جھلس گئے - ExpressNews Fire Karachi Burn water Rescue
مزید پڑھ »