کراچی: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی Karachi Firing Policemen Injured pid_gov MoIB_Official

مطابق واقعہ عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں اردو سائنس کالج کے قریب پیش آیا،جہاں پولیس اہلکار فلائی اوور کے نیچے ناکے پر اسنیپ چیکنگ کررہے تھے اسی دوران اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا۔موٹر سائیکل سواروں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار

زخمی ہوئے،جن کی شناخت ارسلان اور فیصل کے نام سے ہوئی ہے جبکہ جائے وقوعہ سے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لیا جبکہ جائے وقوعہ سے پولیس نے نائن ایم ایم کے دس خول برآمد کئے ہیں، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلح افراد نے والدہ ، تین بیٹیوں اور بیٹے کو اغوا کرلیامسلح افراد نے والدہ ، تین بیٹیوں اور بیٹے کو اغوا کرلیامسلح افراد نے والدہ ، تین بیٹیوں اور بیٹے کو اغوا کرلیا Pasrur Family Gunmen Mother Daughters Son Punjab Family Kidnapping GOPunjabPK OFFICIALDPRPP UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW PTIofficial ImranKhanPTI CMPunjabPK
مزید پڑھ »

جلال آباد: نامعلوم افراد کا حملہ، جاپانی ڈاکٹر سمیت 6 افراد قتل، طالبان کا اظہار لاتعلقیجلال آباد: نامعلوم افراد کا حملہ، جاپانی ڈاکٹر سمیت 6 افراد قتل، طالبان کا اظہار لاتعلقی
مزید پڑھ »

کم آمدنی والے افراد کو ذاتی چھت کی فراہمی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خانکم آمدنی والے افراد کو ذاتی چھت کی فراہمی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خاناسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کم آمدنی والے افراد کو
مزید پڑھ »

امریکی بحری فوجی اڈے پرل ہاربر پر نیوی اہلکار کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوامریکی بحری فوجی اڈے پرل ہاربر پر نیوی اہلکار کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک - ایکسپریس اردونیوی اہلکار نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:39:02