2040 تک پانی کی کمی کاسامنا کرنے والے ممالک میں پاکستان23 ویں نمبرپر آسکتا ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک
/ فائل فوٹو
ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ آبادی میں تیزی سے اضافے کے باعث شہروں میں بنیادی سہولت کافقدان بڑھےگا، بڑھتی آبادی کے باعث لوگوں کا رہن سہن غیر معیاری ہورہا ہے جب کہ بلڈنگ کوڈزکی خلاف ورزی سے شہروں میں ماحول اور نظام میں خرابی ہورہی ہے۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ 2018 میں کراچی کا جی ڈی پی میں حصہ 15فیصد اورٹیکسز میں 55 فیصد تھا، پاکستان کے 10 بڑے شہر وفاقی ٹیکسز میں 95 فیصد کنٹری بیوشن کررہے ہیں، اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے، لوکل گورنمنٹ شہروں میں سروسز اور مینجمنٹ کو بہترنہیں بناسکے۔پاکستان کی شہری آبادی میں سالانہ 3.65 فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پانچ دریاؤں کا ملک ہے اور لوگ فرانس سے پانی منگواکر استعمال کررہے ہیں: سندھ ہائیکورٹدریائے سندھ کا پانی انسانی استعمال کیلئے موزوں نہیں لیکن 90 فیصد سے زائد کمپنیوں کا پانی موزوں ہے؟ عدالت
مزید پڑھ »
فلموں میں دکھائے جانے والے ٹی ریکس ڈائناسور حقیقت میں کہیں بڑے تھےڈائنوسار کے بادشاہ کا وزن اور لمبائی پہلے کے اندازوں سے بالترتیب 70 فیصد زیادہ اور 25 فیصد زیادہ ہوسکتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ فائر وال کی وجہ سے ملکی معیشت کو 30 کروڑ ڈالر سے زائد نقصان کا خدشہفری لانسرز کو انٹرنیٹ کی رفتار کے حوالے سے شدید پریشانی کا سامنا ہے اور اُن کا کام متاثر ہورہا ہے
مزید پڑھ »
افغانستان سے درآمد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکسز قرارپھلوں اور سبزیوں پر 1000 سے 2500 فیصد تک کا ٹیکس لگایا گیا ہے جس سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں: تاجر اور آڑہتی
مزید پڑھ »
پاکستان میں بجلی کے بل گھر کے کرایے سے زیادہ ہوگئے؛ بلوم برگپاکستان میں 2021 سے بجلی کی قیمتوں میں 155 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے، رپورٹ بلومبرگ
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ فوری کھولنے کا حکمپی ٹی آئی نے سی ڈی اے سے اتفاق کیا آگ بجھانے کے آلے ہر فلورپر لگائیں گے، چھت پرفائرپمپ، الگ سے پانی کا ٹینک اور مینول الارم سسٹم لگائےگی: ہائیکورٹ
مزید پڑھ »