کراچی کو پانی کی فراہمی کے نظام کو توسیع دی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کو پانی کی فراہمی کے نظام کو توسیع دی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

حب کینال منصوبہ مکمل ہونے کے بعد کراچی کے پانی کے مسائل نمایاں طور پر کم ہو جائیں گے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو پانی کی فراہمی کے نظام کو عالمی بینک کے 1.6 ارب ڈالر کے پروگرام کے ذریعے توسیع دی جا رہی ہے، جس میں انتظامی بہتری اور فیز 2 کے تحت گنجائش میں اضافہ بھی شامل ہے۔

وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ سندھ میں ترقی کی رفتار باقی صوبوں حتیٰ کہ وفاق سے بھی زیادہ ہے اور حکومت سندھ نے اپنی وسائل سے کئی بڑے منصوبے مکمل کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور صدر آصف علی زرداری نے واضح کیا ہے کہ سندھ کے پانی کے ایک قطرے پر بھی سودے بازی نہیں کی جائےگی۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ حکومت سندھ نے فوری طور پر کراچی کو اضافی پانی فراہم کرنے کے لیے نئے حب کینال کی تعمیر اور پرانے حب کینال کی بحالی کا منصوبہ شروع کیا ہے اورکام تیزی سے جاری ہے، توقع ہے کہ یہ منصوبہ دسمبر 2025 تک مکمل ہو جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہپیپلز بس سروس کے 40 اسٹاپس کی تعمیر 2 ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہحکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے نظام کو دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی خواہاں ہے، شرجیل میمن
مزید پڑھ »

کراچی کی 50 فیصد آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ سندھکراچی کی 50 فیصد آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ سندھحکومت کے 4 واٹر سپلائی پروجیکٹ اور نئے حب کینال کی تعمیر پر کام کر رہی ہے،مراد علی شاہ کی برطانوی ہائی کمشنر کو بریفنگ
مزید پڑھ »

کراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروعکراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروعکراچی میں ریڈ لائن کے تعمیر کے دوران پانی کی لائن ٹوٹنے کے بعد 17 دن بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی مرحلہ وار فراہمی شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر صحت سندھ نے جناح اسپتال کے معاملات پر عدالتی فیصلے کو یکطرفہ قرار دیاوزیر صحت سندھ نے جناح اسپتال کے معاملات پر عدالتی فیصلے کو یکطرفہ قرار دیاڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے جناح اسپتال کے معاملات پر عدالتی فیصلے کو یکطرفہ قرار دیتے ہوئے وفاقی ڈاکٹروں کو معاملات خوش اسلوبی سے حل نہ کرنے پر واپس وفاق بھیجنے کا عندیہ دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی قیادت میں صحت کے شعبے کو ترجیح دی جا رہی ہے، ہر صوبے کے لوگوں کو سندھ کے اسپتالوں میں مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، سندھ حکومت مضبوط پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کام رہی ہے۔
مزید پڑھ »

مجھے وزیراعلیٰ بننے کی پیشکش کی گئی، سونو سود کا انکشافمجھے وزیراعلیٰ بننے کی پیشکش کی گئی، سونو سود کا انکشافسونو سود کو وزیراعلیٰ بننے کی پیشکش بھارت کے کن بااثر شخصیات نے دی تھی
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر سرکاری اسپتال مفت ادویات اور ٹیسٹوں کی سہولت سے محروملاہور سمیت پنجاب کے بیشتر سرکاری اسپتال مفت ادویات اور ٹیسٹوں کی سہولت سے محرومٹھیکیدار نے ادویات کی فراہمی روک دی ہے، مریضوں کو جو دوائیاں مل رہی ہیں اس پر شکر ادا کرنا چاہیے: ڈاکٹر فیصل مقصود ایم ایس میو اسپتال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:03:52