اسپیشل اولمپکس پاکستان کی چیئرپرسن رونق لاکھانی نے فیتہ کاٹ کر ایونٹ کا افتتاح کیا
شہر قائد میں اتوار کی صبح پانچویں ویمن پاور رن کا شاندار انعقاد ہوا، دوڑ کا مقصد خواتین میں فٹنس کے حوالے سے آگاہی اور شعور بیدار کرنا تھا،دوڑ میں سینکڑوں خواتین نے حصہ لیا۔
دوڑ میں پہلی تینوں پوزیشنز چترال اور گلگت کی ایتھلیٹس کے نام رہیں، پہلی پوزیشن چترال کی نتاشہ نے حاصل کی، دوسری پوزیشن گلگت کی ممتاز نعمت نے حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن گلگت سے تعلق رکھنے والی کراچی یونیورسٹی کی طالبہ قندیل سلطان نے حاصل کی۔ سرد موسم میں ہونے والی دوڑ سے پہلے منتظمین کی جانب سے شرکاء کے لیے مختلف جسمانی ورزشوں کا اہتمام کیا گیا، ۔
رونق لاکھانی کا کہنا تھا ویمن پاور رن جیسے ایونٹس سے خواتین کو بااختیار بنانے میں مدد ملتی ہے اور ان سے دنیا میں پاکستان کا مثبت چہرہ اجاگر ہوتا ہے ایونٹ میں پانچ سو کے لگ بھگ خواتین شریک ہوئیں،جن میں ایتھلیٹس سمیت ہر شعبے سے تعلق رکھنے والی خواتین اور لڑکیاں شامل تھیں۔Jan 31, 2025 05:18 PM’کوہلی اور گمبھیر کی لڑائی رکوانے کی وجہ سے لوگ جانتے ہیں‘چیمپئینز ٹرافی؛ فہیم کی سلیکشن نے طوفان برپا کردیا، فینز بھرک اُٹھےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
3 سال میں 7 ہزار سے زائد خواتین نے وراثتی جائیداد میں حصہ لینے کیلئے رجوع کیا2021 سے اب تک تقریباَ تین سال میں 7 ہزار سے زائد گھرانوں کی خواتین وراثتی جائیداد میں سے حصہ لینے کیلیے انتظامیہ سے رجوع کر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا ’’تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری‘‘ شروع کرنیکا اعلانفروری کے دوسرے ہفتے میں کراچی سے کھوکھراپار تک تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا سفر ہوگا
مزید پڑھ »
کراچی؛ انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی گئیانٹر بورڈ کراچی میں اسکروٹںی کے خواہشمند طلبا کیلیے خصوصی کاؤنٹر قائم کردئیے گئے
مزید پڑھ »
خواتین کو جائیداد میں حصہ نہ دینے کے کیسز میں اضافہتین سال میں 7 ہزار سے زائد گھرانوں کی خواتین وراثتی جائیداد میں سے حصہ لینے کیلیے انتظامیہ سے رجوع کر چکی ہیں
مزید پڑھ »
کراچی کے قبرستانوں میں مافیا کے کارروائی پر عمل درآمدکراچی کے تمام رجسٹرڈ قبرستانوں میں کے ایم سی کے مقرر کردہ نرخ 14300 کے حوالے سے بینرز لگا دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ایف بی آر چیئرمین نے سینیٹ کمیٹی کی ہدایت مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نوجوان افسران کے لیے گاڑیاں خریدیں گے کیونکہ آپریشن کے لیے ضرورت ہےکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایف بی آر چیئرمین راشد لنگڑیال نے کہا کہ سینیٹ کمیٹی کے اعتراض کا احترام سے تسلی بخش جواب دیا ہے، ٹیکس اہداف پورے کریں گے جوتشی کا کام شروع نہیں کیا۔ کراچی میں سب سے زیادہ ٹیکس کلیکشن کے حوالے سے چیئرمین ایف بی آر نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بڑی کمپنیز کے ہیڈکوارٹرز ہیں اور ملٹی نیشنلز کے بھی ہیڈکوارٹرز ہیں، اس لیے ٹیکس کلیکشن کا عمل ادھر سے ریکارڈ میں آتا ہے۔
مزید پڑھ »