کراچی: پیٹرول کی قلت کی افواہوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: پیٹرول کی قلت کی افواہوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کراچی: پیٹرول کی قلت کی افواہوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے Toxic Gas Leak Takes Toll Petrol Supply Karachi PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse

عالمی برادری افغان مہاجرین کے اخراجات پورے کرنے کیلئے مالی امداد کریں؛اندریکا رت داتا

پیٹرول کی قلت کی افواہوں کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد نے پیٹرول پمپس کارخ کرلیا۔ پیٹرول پمپس پر گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ جبکہ سپلائی متاثر ہونے کے باعث کچھ پیٹرول پمپس بند ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔پیٹرول پمپ مالک کا کہنا ہے کہ بیشتر پمپوں پر پیٹرول کا ذخیرہ وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ تاہم ذوالفقارآباد آئل ٹرمینلز سے سپلائی رات 11 بجے آئے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر قائد میں پیٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ گئیںشہر قائد میں پیٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں پیٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ گئیں، پمپس پر
مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں زہریلی گیس کے اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد
مزید پڑھ »

کرکٹ کی وجہ سے کراچی کی روشیناں بحال ہورہی ہیں، ڈی جی رینجرزکرکٹ کی وجہ سے کراچی کی روشیناں بحال ہورہی ہیں، ڈی جی رینجرزکراچی میں پی ایس ایل کے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 PSL2020
مزید پڑھ »

کراچی میں پیٹرول کا کوئی بحران نہیں، آئل کمپنیزکراچی میں پیٹرول کا کوئی بحران نہیں، آئل کمپنیزکراچی میں پیٹرول کا کوئی بحران نہیں، آئل کمپنیز SamaaTV
مزید پڑھ »

بیوروکریٹس کی ترقیاں چیئرمین ایف پی ایس سی کی منظوری کی منتظر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:18