کراچی میں پیٹرول کا کوئی بحران نہیں، آئل کمپنیز SamaaTV
Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 8 mins agoشہر بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی افواہوں کے بعد پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث بند ہونیوالی ریفائنریز نے کام کا دوبارہ آغاز کردیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی افواہوں کے بعد شہر بھر کے پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، لوگ افراتفری کے عالم میں اپنی گاڑیوں میں فیول ڈلوانے کیلئے پمپس کا رخ کررہے ہیں۔سماء ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے...
آئل سیکٹر کے ذرائع کے مطابق ٹوٹل نے بھی بدھ کو پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا سلسلہ شروع کردیا جبکہ پاکستان اسٹیٹ آئل ذوالفقار آباد ٹرمینل سے ترسیلات جاری رکھے ہوئے ہے۔ کیماڑی میں اتوار کی شام زہریلی گیس کے اخراج کے بعد آئل کمپنیز نے رواں ہفتے کے آغاز پر اپنے ٹرمینل بند کردیے تھے۔ زہریلی گیس کے باعث کیماڑی میں 14 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ اس سے ڈاکٹرز سمیت 500 افراد متاثر ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں 'زہریلی' گیس کا مسئلہ، شہریوں کا احتجاج، حکومت سے جواب طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہوگئی
مزید پڑھ »
تجاوزات کیس؛ کراچی میں 2 سے زائد منزلہ عمارتوں کا ریکارڈ طلب - ایکسپریس اردوشہر میں ہزاروں غیرقانونی عمارتیں تعمیر کردی گئیں اور ایس بی سی اے افسران رشوت وصول کرتے رہے
مزید پڑھ »
انتونیو گوتیرس کا بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر تشویش کا اظہار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردولاہور میں ایک کھیت پر کئی آلات اور سینسر لگائے گئے ہیں جو مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتے ہیں
مزید پڑھ »