شہر قائد میں پیٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

شہر قائد میں پیٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں پیٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ گئیں، پمپس پر

سرینگر،بھارتی فورسزنے چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی کے ذاتی ملازم کو گرفتارکرلیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کراچی میں نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی سپلائی بند ہونے سے پیٹرول کی قلت کی افواہیں پھیل گئی تھیں، مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپ بند ہونا بھی شروع ہو گئے تھے جس کی وجہ سے پی ایس او کے پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس وقت شہر کے پیٹرول پمپس معمول کے مطابق کھلے ہوئے ہیں اور پیٹرول کی قلت کی افواہیں دم توڑ چکی ہیں، افواہوں کے ساتھ شہر میں ایرانی پیٹرول کی کھلے عام فروخت بھی شروع ہو گئی تھی جہاں فی لیٹر پیٹرول 180 روپے میں فروخت کیا جا رہا تھا۔گزشتہ روز مضر صحت گیس کے واقعے کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ایس او نے آئل ٹرمینل بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا، ترجمان پی ایس او کا کہنا تھا کہ کیماڑی ٹرمینل بند رکھنے کا فیصلہ عملے اور کنٹریکڑز کی حفاظت کے پیش نظر کیا گیا ہے، اور پی ایس او کی اعلیٰ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمیجاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمیجاپان کی جی ڈی پی میں گزشتہ سال کی آخری سہ مائی میں 6.3 فیصد کمی Japan GDP Shrinks LastYear ConsumptionTax Increased
مزید پڑھ »

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی بانی سارہ بلال کے مطابق بہت سے پاکستانی قیدیوں کو معلومات نہ ہونے، قانونی عمل اور عدالت تک براہ راست رسائی نہ ملنے اور اپنے حق میں پاکستان سے شواہد نہ ملنے کی وجہ سے سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھ »

شام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیوشام میں خانہ جنگی کے دوران بمباری میں باپ بیٹی کی دل ہلا دینے والی ویڈیودمشق: شام میں ایک طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی نے شامیوں کو جینے کے نئے طریقے سکھا دیے، ایک شامی باپ نے اپنی بچی کی ہنسی کو زندہ رکھنے کے لیے آسمان سے گرتے بموں کو کھیل کہنا شروع کردیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شامی باپ اپنی 3 سالہ
مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکامڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکامڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام InterBank Pakistani Rupee Stands Stable Against Dollar FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

آرنلڈ شوازینگر کی عمران خان کو آسٹریا سمٹ میں شرکت کی دعوتآرنلڈ شوازینگر کی عمران خان کو آسٹریا سمٹ میں شرکت کی دعوتآرنلڈ شوازینگر کی عمران خان کو آسٹریا سمٹ میں شرکت کی دعوت Hollywood Actor ArnoldSchwarzenegger Invited PMImranKhan AustrianWorldSummit ClimateChange arslankhalid_m ImranKhanPTI Schwarzenegger PTIofficial
مزید پڑھ »

انگریزی کے بجائے پنجابی میں بات کیوں کی؟ خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی - ایکسپریس اردوانگریزی کے بجائے پنجابی میں بات کیوں کی؟ خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی - ایکسپریس اردودراصل یہ احساس کمتری کا شکار لوگ ہیں جنہیں اپنی زبان بولنے میں شرم محسوش ہوتی ہے، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:07