مزید پڑھیں
کراچی میں بینک کیش وین کو لوٹنے والا ملزم پکڑا گیا، ملزم کے بھائی سے 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں بینک کیش وین میں ڈکیتی کرنے والے ملزم مبشر کو وہاڑی سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کے بھائی سے 5 کروڑ 31 لاکھ 85 ہزار500 روپے کی رقم بھی برآمد کرلی۔ چار روز پہلے برآمد رقم تا حال کراچی پولیس کےحوالے نہ کی گئی ہے جب کہ گرفتار دونوں ملزمان کو بھی 4 روز سے کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے۔
وہاڑی سے برآمد ہونے والی 5 کروڑ سے زائد کی رقم کو پہلے لاہورمنتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو مقامی عدالت میں آج پیش کردیا گیا ہے ترجمان پولیس کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ رقم کو ایک دو روز میں ایس ایچ او کورنگی کراچی کے سپرد کر دیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کاروباری افرادکو دبئی اور ایران سے بھتےکیلئے دھمکانے والے گروہ کے 2ارکان کراچی سے گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں کاروباری افراد کو دبئی اور ایران سے بھتے کی کالز موصول ہونے لگیں، پولیس نے بھتہ خوری میں ملوث 2 ملزمان کو
مزید پڑھ »
300 سے زائد مریضوں کے گردے نکال کر بیچنے والا ڈاکٹر گرفتارلاہور: تین سو سے زائد مریضوں کے غیر قانونی آپریشن کرکے گردے نکال کر بیچنے والے ملزم ڈاکٹر فوادممتاز کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
300 سے زائد مریضوں کے گردے نکال کر بیچنے والا ڈاکٹر گرفتارلاہور: تین سو سے زائد مریضوں کے غیر قانونی آپریشن کرکے گردے نکال کر بیچنے والے ملزم ڈاکٹر فوادممتاز کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھ »
وہ مشروب جسے ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے سب سے مفید قرار دے دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے اور پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے چائے کو سب
مزید پڑھ »
کراچی میں آن لائن ایپلی کیشن کے ذریعے وارداتیں کرنے والا 6 رکنی گروہ گرفتارکراچی : شہر قائد میں آن لائن ایپلی کشن کے ذریعے لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والے 6 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ،