کراچی میں تجاوزات کی بھرمار نے فٹ پاتھوں کو بھی شہریوں سے محروم کردیا

شہر کی ترقی خبریں

کراچی میں تجاوزات کی بھرمار نے فٹ پاتھوں کو بھی شہریوں سے محروم کردیا
تجاوزاتکراچیفٹ پاتھ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

روزنامہ ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں تجاوزات کی بھرمار نے شہریوں کو فٹ پاتھوں پر چلنے سے محروم کردیا ہے اور طاقتور تجاوزات مافیا نے فٹ پاتھ بھی فروخت کرنا شروع کر دی ہیں جس کے بعد سڑکوں کے بعد فٹ پاتھ بھی شہریوں کے لیے شجر ممنوعہ بنا دی گئی ہیں اور شہریوں اور راہگیروں سے فٹ پاتھوں پر چلنے کا بھی حق چھین لیا گیا ہے۔

روزنامہ ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں تجاوزات کی بھرمار نے شہری وں کو فٹ پاتھ وں پر چلنے سے محروم کردیا ہے اور طاقتور تجاوزات مافیا نے فٹ پاتھ بھی فروخت کرنا شروع کر دی ہیں جس کے بعد سڑک وں کے بعد فٹ پاتھ بھی شہری وں کے لیے شجر ممنوعہ بنا دی گئی ہیں اور شہری وں اور راہگیروں سے فٹ پاتھ وں پر چلنے کا بھی حق چھین لیا گیا ہے اور شہر میں سڑک وں کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی کا محکمہ انسداد تجاوزات ہی نہیں بلکہ علاقوں کے اسسٹنٹ کمشنروں، پولیس تھانوں کی موبائلوں اور ٹریفک پولیس کی موجودگی میں تجاوزات مسلسل...

اہم شاہراہوں پر فٹ پاتھوں پر موٹرسائیکلیں کھڑی کی جاتی ہیں یا دکانداروں کی ذاتی گاڑیاں جس کے بعد پتھارے لگائے جاتے ہیں اور آدھی سڑک پر تجاوزات قائم ہونے کے بعد جو جگہ بچتی ہے وہاں چنگچی والوں نے اپنے رکشے کھڑے کرکے شاہراہوں کو مزید تنگ کر رکھا ہے اور بسوں اور گاڑیوں کی تعداد اور موٹرسائیکلوں کی وجہ سے بڑھ جانے سے شاہراہوں پر ٹریفک جام رہنا معمول بنا ہوا ہے۔

رات کو دیگر دکانیں بند ہونے کے بعد وہاں بھی باربی کیو، دہی بڑے فروخت کرنے والے قبضہ کر لیتے ہیں جس کے بعد فٹ پاتھوں پر چلنے کی بھی جگہ باقی نہیں رہتی۔ کھانے کے ہوٹلوں نے فٹ پاتھوں پر ہی نہیں بلکہ سروس روڈ، سڑکوں کے درمیان کی گرین بیلٹوں پر بھی قبضہ کر رکھا ہے اور سروس روڈ اور سامنے کی سڑکوں پر کھانا کھانے آنے والوں کی گاڑیاں کھڑی ہوتی ہیں جس سے سڑکیں مزید تنگ ہو جاتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

تجاوزات کراچی فٹ پاتھ شہری سڑک بلدیہ عظمیٰ حکومت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات، اہم شخصیات بھی نشانہ، ہیکنگ سے کیسے بچاجاسکتا ہے؟پاکستان میں واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات، اہم شخصیات بھی نشانہ، ہیکنگ سے کیسے بچاجاسکتا ہے؟ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کراچی میں بھی 50 کے قریب شہریوں نے واٹس ایپ ہیک ہونے کی شکایات کی ہیں
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کا سر قلم کردیا گیاسعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کا سر قلم کردیا گیاسعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کو سر قلم کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکارسوناکشی سنہا اور ظہیر کی طلاق؟ پیشگوئی سے مداح صدمے کا شکاردونوں کے رشتے سے متعلق پیشگوئی نے ان کے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے
مزید پڑھ »

رونالڈو کے بیٹے کی 'انشا اللہ' کہنے کی ویڈیو وائرلرونالڈو کے بیٹے کی 'انشا اللہ' کہنے کی ویڈیو وائرلاسٹار فٹبالر کے بیٹے نے مسٹر بیسٹ کی پوڈ کاسٹ میں مداحوں کو لاجواب کردیا
مزید پڑھ »

لاہور میں بجلی چوری پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درجلاہور میں بجلی چوری پر حملہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درجلاہور میں لیسکو ٹیم نے بجلی چوری کے دوران ملزم عابد کے ساتھ حملہ ہوا جس نے ملازمین کو گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان: افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد دہشت گردوں سے بچانا ہے۔پاکستان: افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر بارڈر ایریا میں آپریشن کا مقصد دہشت گردوں سے بچانا ہے۔دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے مگر اپنے شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانے کے لیے بارڈر ایریا میں آپریشن کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:49:41