کراچی کے تاجر اور سرمایہ کاروں نے کبھی اس شہر کو اچھا نہیں کہا، مرتضیٰ وہاب

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے تاجر اور سرمایہ کاروں نے کبھی اس شہر کو اچھا نہیں کہا، مرتضیٰ وہاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اگر اس بات پر بزنس مین مجھ سے ناراض ہوتے ہیں تو ہوجائیں، سیالکوٹ کے بزنس مینوں کو سلام پیش کرتا ہوں، میئر کراچی

میئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی ماضی میں انتہائی شاندار شہر تھا اور آج بھی پرکشش شہروں میں اس کا شمار ہوتاہے، کراچی سے تعلق رکھنے والے تاجر اور سرمایہ کاروں نے کبھی اس شہر کو اچھا نہیں کہا۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اگر اس بات پر بزنس مین مجھ سے ناراض ہوتے ہیں تو ہوجائیں، سیالکوٹ کے بزنس مینوں کو سلام پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے سیالکوٹ میں ایئر پورٹ بھی بنایا اور ایئر لائن بھی بنا دی، ہمیں اپنے شہر کی بہتری کے لیے بولڈ فیصلے کرنے ہوں گے، فریئر ہال میں مفت وائی فائی سہولت کا آج سے آغازکردیا اور اس سہولت کو دوسرے پارکس اور تفریحی مقامات تک وسعت دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ فریئرہال، باغ ابن قاسم، کڈنی ہل پارک، جھیل پارک، سفاری پارک میں بڑی تعداد میں شہری آتے ہیں یہاں بھی مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کریں گے تاکہ عوام اس سہولت سے مستفید ہوسکیں، بڑے پارکوں میں ریسٹورنٹس، آئی ٹی سینٹر اور تفریح کی دیگر سہولیات بھی مہیا ہونی چاہئیں تاکہ شہری پارکس میں آنے کے بعد بہتر طریقے سے وقت گزار سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ دھماکےکے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گریژن میں ادا، آرمی چیف کی شرکتکوئٹہ دھماکےکے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گریژن میں ادا، آرمی چیف کی شرکتآرمی چیف نے اس موقع پر دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے قومی عزم و ارادے کا اعادہ کیا اور کہا کہ دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کیا جائےگا۔
مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کا تعمیراتی کام جاری ہے، میئر کراچیکراچی کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کا تعمیراتی کام جاری ہے، میئر کراچیکراچی کی رونقوں اور روشنیوں کو بلدیہ عظمیٰ بحال کررہی ہے، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے فریئرہال میں مفت وائی فائی کی افتتاحی تقریب کے پیشیمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے فریئرہال میں مفت وائی فائی کی افتتاحی تقریب کے پیشیمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اگر تاجر اور سرمایہ کار کراچی کو اچھا نہیں کہتے، تو ہوجائیں، سیالکو کے بزنس مینوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وہ نے کہا کہ وائی فائی کی سہولت فریئرہال میں آج سے آغاز کردی ہے اور اس سہولت کو دوسرے پارکس اور تفریحی مقامات تک وسعت دیں گے۔
مزید پڑھ »

کراچی: سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے پر کارروائی شروع، کتنا جرمانہ ہوگا؟کراچی: سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے پر کارروائی شروع، کتنا جرمانہ ہوگا؟بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میونسپل انسپکٹرز قانون کے مطابق کارروائی کریں گے: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »

کل جو بیان آیا سعودی عرب سے اس سے بڑی دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظمکل جو بیان آیا سعودی عرب سے اس سے بڑی دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظمسعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے خلاف جو زہر اگلا گیا اس سے بڑی پاکستان کے ساتھ دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظمسعودی عرب کے خلاف جو زہر اگلا گیا اس سے بڑی پاکستان کے ساتھ دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظمسعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:33:14