آئی جی سندھ کی جانب سے ماتحت افسران کو نوزائیدہ بچوں کی ملنے والی لاشوں کے حوالے سے مقدمات درج کرنے کی بھی ہدایت ہے
گزشتہ ماہ شہر مختلف علاقوں میں کچرا کنڈی اور سڑک کنارے سے مجموعی طور پر 6 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملیں جبکہ ۔
ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ ماہ 4 جنوری کو بلدیہ سیکٹر 4 سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملی ، 19 جنوری کو لیاری عمر لائن کی کچرا کنڈی سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملی ، 20 جنوری کو اختر کالونی میں کچرا کنڈی سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملی۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق 30 جنوری کو محمود آباد میں سڑک جبکہ 31 جنوری کو ایک لاش گلستان جوہر کی کچرا کنڈی جبکہ دوسری نوزائیدہ بچے کی لاش گلشن اقبال میں کچرا کنڈی سے ملی۔
نوزائیدہ بچوں کے حوالے سے شہر میں ریسکیو اداروں کی جانب سے اپنے دفاتر اور دیگر مقامات پر جھولے بھی لگائے گئے ہیں اور اس حوالے سے اپیل بھی کی گئی ہے کہ نوزائیدہ بچوں کو جھولوں میں ڈال دیا جائے تاکہ ان بچوں کی بہتر طور پر پرورش اور کفالت کی جا سکے۔پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !’حاضری لگائی اور چلے گئے‘، سابق کرکٹر کی روہت شرما سمیت دیگر کھلاڑیوں پر کڑی تنقیدسعدیہ امام کو ’اے عشق جنون‘ میں اشنا شاہ کی اداکاری کیوں پسند نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 69 ہو گئیکراچی میں پولیو سے بچاؤ کی مہم کے دوران 25 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے دیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
جرمن وفد نے کراچی بچاؤ تحریک کے ساتھ ملاقات اور مسماریوں کو سراہاجرمنی سے آئے ہوئے سیاحوں کے ایک وفد نے کراچی بچاؤ تحریک کے نمائندوں سے ملاقات کی، انہوں نے گجر، اورنگی، اور محمود نالہ کے مسماریوں اور مزدور طبقے کے حقوق کے لیے کی جانے والی جدوجہد سے آگاہی حاصل کی۔ ملاقات کے دوران، کراچی کی کچی بستیوں کے حالات اور بے گھر ہونے والوں کی جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی۔ جرمن وفد نے اس مظالم پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کراچی بچاؤ تحریک اور متاثرین کی جدو جہد کو سراہا اور اس معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا وعدہ کیا۔
مزید پڑھ »
ماں کی شادی کروانے والے بیٹے اور خاتون کا بیان سامنے آگیا’’اپنے بچوں کی وجہ سے سوچا تھا کہ کبھی دوبارہ شادی نہیں کروں گی‘‘، مدیحہ
مزید پڑھ »
سندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہےبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات پورے پاکستان میں سب سے کم ہے مگر تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
COVID-19: सर्दी اور آنتوں کی سر درد کے مریضوں میں COVID-19 کی تشخیص کی شرح 30 فیصدکراچی میں COVID-19 کی تشخیص کی شرح بڑھ رہی ہے اور سرکی اور آنتوں کی سر درد کے مریضوں میں اس کی تشخیص کی شرح 30 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
شاہد کپور نے بچوں کو بالی وڈ نہ لانے کی وجہ بتا دیاداکار نے 2015 میں میرا راجپوت سے شادی کی تھی۔ یہ جوڑا دو بچوں، بیٹی میشا اور بیٹے زین، کے والدین ہیں
مزید پڑھ »