کراچی میں جاری دفاعی نمائش ’ آئیڈیاز 2024 ‘ ختم ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں جاری دفاعی نمائش ’ آئیڈیاز 2024 ‘ ختم ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

چار روزہ نمائش کے دوران 82 معاہدوں پردستخط ہوئے، نمائش میں پہلے نمبرپرترکیہ ، دوسرے پرچین رہا

پاکستان نے دفاعی مصنوعات کی تیاری میں جس انداز میں ترقی کی ہے وہ یقینا قابل ستائش ہے۔ فوٹو: ایکسپریسکراچی ایکسپوسینٹرمیں جاری 4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیازاختتام پذیرہوگئی، سامان حرب کی نمائش کے دوران 82 معاہدوں پردستخط ہوئے،نمائش میں پہلے نمبرپرترکیہ ، دوسرے پرچین رہا جبکہ مقامی کٹیگری میں ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کو ایوارڈ دیا گیا۔

سیکرٹری وزارت دفاعی پیداوار نے کہا کہ ہم دفاعی نمائش آئیڈیاز کےانعقاد پروفاقی اور صوبائی حکومتوں کےمشکور ہیں،تمام قانون نافذکرنے والےاداروں کے تعاون سےاتنے بڑے ایونٹ کا انعقاد ہوا،جس میں لاتعداد لوگ شریک ہوئے،آئیڈیازخطےکی سب سے بڑی نمائش ہے۔ سیکریٹری ڈیفنس پروڈکشن کے مطابق گذشتہ آئیڈیازمیں ایک اعشاریہ تین ارب ڈالرزکی دفاعی مصنوعات کی ایکسپورٹ کی گئی،ہمارے عسکری وسامانِ حرب کو دنیا میں خوب پذیرائی ملی ہے،ملکی ڈیفنس انڈسٹریزفروغ پارہی ہیں،دفاعی نمائش میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسلحے کی تشہیر کی جارہی ہے۔

اس سےقبل سیکرٹری وزارت دفاعی پیداوارلیفٹیننٹ جنرل چراغ حیدر،ہلال امتیاز نے آئیڈیازکےموقع پرنئے فلیگ شپ اسٹورکا افتتاح کیا، پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلےفلیگ شپ اسٹورکوبزنس حب کےطورپراستعمال کیاجائے گا،جہاں پی اوایف کی تمام پراڈکٹس رکھی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں امن کیلئے کردار اداکررہے ہیں، مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین ہے: وزیر دفاعدنیا میں امن کیلئے کردار اداکررہے ہیں، مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین ہے: وزیر دفاعپاکستان کی دفاعی صنعت اپنی بہترین مصنوعات کی وجہ سے دنیا میں مقبولیت حاصل کررہی ہیں: خواجہ آصف کا دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 سے خطاب
مزید پڑھ »

چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا کراچی میں آغازچار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا کراچی میں آغازدنیا بھر سے آئے مندوبین نمائش سے بہترین فائدہ اٹھائیں گے، وزیر دفاع
مزید پڑھ »

کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں مکمل، آج افتتاح ہوگاکراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں مکمل، آج افتتاح ہوگاایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں 55 ممالک کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان اور 33 وفود شرکت کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز، 55 ممالک کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان شریکعالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز، 55 ممالک کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان شریکعالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز ایکسپو سینٹر کراچی میں 19 تا 22 نومبرتک جاری رہے گی، نمائش میں 33 غیر ملکی وفود بھی شرکت کررہے ہیں
مزید پڑھ »

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میںدفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میںنمائش میں شرکت کرنیوالے غیر ملکی وفود میں وزرائے دفاع، وزراء اور آرمی چیفس شامل ہیں
مزید پڑھ »

4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز آج ہو گا، وزیر اعظم افتتاح کریں گے4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز آج ہو گا، وزیر اعظم افتتاح کریں گےدفاعی نمائش میں پاکستانی ساختہ ٹینک حیدر متعارف کروایا جائیگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:21:17