کراچی سے پی ٹی آئی رہنما نجیب ہارون قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی سے پی ٹی آئی رہنما نجیب ہارون قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کے اہم رہنمارکن قومی اسمبلی اپنی نشست سے مستعفی مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے اپنی نشست سے استعفی دے دیا، نجیب ہارون نے اپنا استعفٰی قومی اسمبلی کے سپیکر، وزیراعظم اور صدر پاکستان کو ارسال کر دیا۔

نجیب ہارون کراچی کے حلقہ 256 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، وہ قومی اسمبلی سے تنخواہ اور مراعات بھی نہیں لیتے تھے، نجیب ہارون نے الزام لگایا کہ انہیں پارٹی پالیسیوں پر اعتماد میں نہیں لیا جاتا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ بیس ماہ اپنے حلقے کراچی میں کوئی کام نہیں کراوسکا اور اس لیے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر رہا ہوں۔

نجیب ہارون وزیراعظم عمران خان کے با اعتماد ساتھی کہلاتے تھے، وہ پارٹی کے کارکن کی حیثیت سے کام کرتے رہیں گے، انہوں نے اپنے استعفے میں وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین کے پی ٹی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن واپس لینےکی حکومتی استدعا منظورچیئرمین کے پی ٹی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن واپس لینےکی حکومتی استدعا منظورحکومت کو بڑا دھچکا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کراچی: سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتارکراچی: سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار
مزید پڑھ »

چیئرمین کےپی ٹی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکشن واپسچیئرمین کےپی ٹی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکشن واپساسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکیشن واپس لینے کی حکومتی استدعا منظور کرلی SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقے مکمل بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقے مکمل بند کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوہاٹ اسپاٹ ایریاز کو مکمل بند کیے بغیر وائرس کو پھیلنے سے نہیں روک سکتے، وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »

کراچی لاک ڈاؤن، مجبوری میں گھر سے نکلنے والے شہریوں پر بھی بڑی پابندی عائدکراچی لاک ڈاؤن، مجبوری میں گھر سے نکلنے والے شہریوں پر بھی بڑی پابندی عائدکراچی لاک ڈاؤن، مجبوری میں گھر سے نکلنے والے شہریوں پر بھی بڑی پابندی عائد ARYewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:32:50