کراچی کو کچراچی بنانے والوں کے گریبان پر ہاتھ کون ڈالے گا، شاہد آفریدی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کو کچراچی بنانے والوں کے گریبان پر ہاتھ کون ڈالے گا، شاہد آفریدی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

شہر میں گٹرابل رہے ہیں، کچرا بستیاں نگل رہا ہے، مقامی، صوبائی اور وفاقی حکومتیں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں، شاہد آفریدی ShahidAfridi KarachiRain Sindhgovt rainemergency DawnNews

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورمشہور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کراچی میں ریکارڈ بارش سے ہونے والے بدترین حالات پر افسوس کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ اب چپ رہنا مجرمانہ خاموشی ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ہم نے بھی اپنے بچپن میں اس شہر کو ایسے ہی تباہ ہوتے دیکھا تھا اور شرم آتی ہے کہ اب ہمارے بچے بھی اس کی بربادی کے گواہ ہیں'۔ کئی علاقوں میں نالے اور گٹر ابل پڑے جبکہ ناگن، پی ای ایس ایچ، نرسری اور ملحقہ علاقوں میں نالے کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس کے باعث مکینوں کا قیمتی سامان خراب ہوگیا جبکہ گلیوں اور سڑکوں پر کھڑی گاڑیاں بھی پانی میں ڈوب گئیں۔شہر میں صدر اور ٹاور کے اطراف میں دفاتر اور دکانوں میں بھی پانی بھر گیا جبکہ سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی اور ملحق علاقوں میں 3 سے 4 فٹ پانی کھڑا ہے، اسی طرح شدید بارش کے نتیجے میں ملیر ندی میں طغیانی کے باعث کورنگی کازوے بند...

کراچی کے علاقے مشرف کالونی 500 کواٹر کے قریب پانی کے جوہڑ میں گر کر 13 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، ایدھی کے رضاکارو ں نے لاش نکال کر مرشد ہسپتال منتقل کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں نے مال بنانے کیلئے ہر ادارے کو کمزور کیا، شبلی فرازاپوزیشن جماعتوں نے مال بنانے کیلئے ہر ادارے کو کمزور کیا، شبلی فرازاسلام آباد : وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قانون سے اور وزراء کی 2 سالہ پرفارمنس سے اپوزیشن کو تکلیف ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »

نوجوان نسل کو سائبر کرائمز سے بچانے کیلئے قوانین نصاب کا حصہ بنانے کی تجویزنوجوان نسل کو سائبر کرائمز سے بچانے کیلئے قوانین نصاب کا حصہ بنانے کی تجویز
مزید پڑھ »

سندھ کو کراچی کمیٹی پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے، خورشید شاہسندھ کو کراچی کمیٹی پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے، خورشید شاہپاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حوالے سے کمیٹی پرسندھ کو اعتراض نہیں کرنا چاہیے، وفاقی حکومت کو کراچی کا خیال آگیا ہے تو دیر آید درست آید ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کراچی کو اے ٹی ایم مشین بنا دیا، وسیم اختر - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے کراچی کو اے ٹی ایم مشین بنا دیا، وسیم اختر - ایکسپریس اردووسیم اختر چار برسوں میں ارباب اختیار کو لکھے گئے خط دکھاتے ہوئے رو پڑے جن پر کوئی جواب موصول نہیں ہوا تھا
مزید پڑھ »

میئر کراچی وسیم اختر نے کے ایم سی کو اہم ہدایات جاری کردیںمیئر کراچی وسیم اختر نے کے ایم سی کو اہم ہدایات جاری کردیںمیئر کراچی وسیم اختر نے کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طور پر برساتی پانی کی نکاسی شروع کردی جائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 05:04:30