کراچی : پراسرار قاتل گیس نے 48 گھنٹوں میں 14 افراد کی جان لے لی مزید پڑھئے : ExpressNews
کیماڑی میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی، تین روز بعد بھی گیس کے اخراج کا سراغ نہ مل سکاکراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے کا معاملہ تشویش ناک صورت حال کرگیا۔ کراچی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف زہریلی گیس یا کیمیکل پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔
ڈاکٹر ظفر مہدی نے بتایا کہ ضیاء الدین اسپتال کیماڑی میں 9 افراد جاں بحق ہوئے، سول اسپتال میں 2، کتیانہ میمن اسپتال میں 2 اور برہانی اسپتال میں ایک موت رپورٹ ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
مزید پڑھ »
کراچی میں 'زہریلی' گیس کا مسئلہ، شہریوں کا احتجاج، حکومت سے جواب طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں زہریلی گیس کے اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد
مزید پڑھ »
کراچی میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 14 ہوگئیں - ایکسپریس اردوحکومتی ادارے تیسرے روز بھی گیس کے اخراج کے مقام کا سراغ لگانے میں ناکام
مزید پڑھ »
کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی پورٹ کے اندر جہاز یا کارگو سے کیمیکل یا گیس خارج ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، کے پی ٹی ذرائع
مزید پڑھ »