ترجمان حکومت سندھ سعدیہ جاوید نے مذہبی جماعت سے اپیل کی ہے کہ کرم واقعے پر جرگے کے فیصلے کے بعد احتجاج ختم کردیں۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے شہری سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں۔
اگر مذہبی جماعت کو احتجاج جاری رکھنا ہے، تو شہر کے گراؤنڈز یا پریس کلب کے باہر تمام سہولیات فراہم کرنے کو تیار ہیں ترجمان حکومت سندھ سعدیہ جاوید نے مذہبی جماعت سے اپیل کی ہے کہ کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرلیا ہے، اب کراچی میں احتجاج ختم کردینا چاہیے۔ صوبائی حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سانحہ کرم پر ہم سب غم زدہ ہیں، افسوس کا اظہار کرتے ہیں،کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرلیا ہے، اب کراچی میں احتجاج ختم کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مذہبی جماعت کراچی کے شہریوں کی تکلیف کو سمجھے،
کراچی کے شہری سڑکیں اور راستے بند ہونے پر شدید پریشان ہیں۔ سعدیہ جاوید نے شعیہ علمائے کرام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ کراچی میں احتجاج ختم کرانے میں کردار ادا کریں۔ ترجمان حکومت سندھ کا کہنا تھا کہ شہر میں احتجاج کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں ایمبولینس سمیت دیگر اشیاء ضروریہ پہنچانے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے پیش کش کی کہ اگر مذہبی جماعت کو احتجاج جاری رکھنا ہے، تو شہر کے گراؤنڈز یا پریس کلب کے باہر تمام سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ترجمان حکومت سندھ نے کہا کہ ہم مذہبی جماعت کی قیادت سمیت علماء سے عام شہری کی حیثیت سے اپیل کررہے ہیں
احتجاج سندھ حکومت سعدیہ جاوید کراچی کرم واقعہ شعیہ علما نظام زندگی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افغان کرکٹر راشد خان طالبان کے فیصلے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے نظرِ ثانی کی اپیل کرتے ہیںافغان کرکٹر راشد خان نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی تعلیم کے عبارت پر سخت مؤقف اختیار کیا ہے، نظرِ ثانی کی اپیل کرتے ہوئے۔
مزید پڑھ »
جائیداد، گاڑی خریدنے پر پابندی کی تجویز: ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے سے کون سا طبقہ متاثر ہو گا؟حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بل میں فائلرز اور نان فائلرز کی بجائے اہل اور نا اہل افراد کی کیٹیگری متعارف کرانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی نجکاری میں حائل 2 بڑی رکاوٹیں دورآئی ایم ایف نے حکومت کو نئے جہازوں کی خریداری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »
اوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا ایک اور موقعلاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی تجویز پر بھارت کا روایتی ہٹ دھرمی پر قائم رہنے کا امکانپاکستان نے بھارت کے ساتھ میچز نیوٹرل وینیوز پر کرانے کی تجویزدی ہے
مزید پڑھ »
گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے، وزیر اعلی کے پیکرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے نے علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی
مزید پڑھ »