وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کرم کے متاثرین کو مالی امداد دینے کے احکامات جاری کیے ہیں اور بگن میں متاثرہ گھروں اور دکانوں کا 90 فیصد سروے مکمل ہو چکا ہے۔ لوئر کرم میں مندروی کے مقام پر دھرنا جاری ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے متاثرین کو مالی امداد دینے کے احکامات جاری کیے تھے اور ان کے حکم پر معاوضے کیلئے بگن میں متاثرہ گھروں اور دکانوں کا 90 فیصد سروے بھی مکمل کرلیا گیا تھا۔لوئر کرم میں مندروی کے مقام پر دھرنا جاری، ٹل پارا چنار روڈ بند، قافلے روانہ نہ ہوسکے کرم : صوبائی حکومت نے مشران سے ڈی سی حملے کے مجرموں کی حوالگی کا کہہ دیا، عدم تعاون پر کلیئرنس آپریشن ہوگا اس حوالے سے وزیراعلیٰ کے مشیر بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جن علاقوں کے لوگ حکومت سے تعاون نہیں کریں گے ان
کی مالی مدد روک دی جائے گی۔ دوسری جانب پاراچنار پریس کلب کے باہر دھرنا دیکر سڑک بند کرنے والے 200 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اُدھر لوئر کرم میں مندروی کے مقام پر دھرنا جاری ہے۔ جرگہ منتظمین نے اعلان کیا کہ اپیکس کمیٹی اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد تک دھرنا جاری رہے گا۔کسی نے غلط خبر دی کہ بشریٰ بی بی کیساتھ بیک ڈور مذاکرات چل رہے ہیں: پی ٹی آئی چیئرمینجہاں اکثریت قرآن و سنت کے مطابق قانون سازی کی پابند ہو اس جمہوریت کوکفر قرار نہیں دیا جاسکتا: فضل الرحما
کرم مالی امداد دھرنا لوئر کرم مشrana
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
کرم میں امن جرگہ، سڑکوں کھولنے پر دھڑا دھڑاکرم میں امن و امان کے قیام کے لئے گرینڈ جرگہ کوہاٹ میں جاری ہے جس میں فریقین کے درمیان سڑکوں اور راستوں کو کھلوانے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
مزید پڑھ »
کرم میں مندروی پر دھرنا جاری رہے گاکرم میں مندروی کے مقام پر دھرنہ جاری ہے اور جرگہ ارکان دھرنے میں پہنچے اور حکومتی پیغام پہنچایا۔جرگہ منتظمین نے اعلان کیا کہ اپیکس کمیٹی اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد تک دھرنا جاری رہے گا۔ ٹل پاراچنار شاہراہ پر صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ, ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
متاثرین کرم کی امداد کیلیے اوورسیز پاکستانیوں پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائمقائم کردہ کمیٹی متاثرین کو امداد کی فراہمی اور ریلیف سرگرمیوں کے لیے کردار ادا کرے گی
مزید پڑھ »
کرم میں امن کے لیے جرگہ، سڑکوں کو کھلوانے پر ڈیڈ لاک جاریکرم میں امن و امان کے لیے کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ چند دن وقفے کے بعد پھر شروع ہوگیا۔ فریقین کے درمیان ایپیکس کمیٹی کے فیصلے کی رو سے 14 میں سے 12 نکات پر فیصلہ ہوچکا ہے، اسلحہ کو حکومت کے پاس جمع کرنے، سڑکوں اور راستوں کو کھلوانے پر ہفتہ کی شام تک ڈیڈ لاک موجود تھا۔ جرگہ میں سڑکوں کو کھلوانے پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ اہل سنت کے 6 قبائل کا موقف ہے کہ سب سے پہلے فریقین سے ہتھیار اکٹھے کئے جائیں پھر ضلع کرم بھر میں تمام بنکرز اور مورچے مسمار کئے جائیں اور اس کے بعد تمام راستے کھول دیے جائیں، طوری قبائل کے عمائدین کا کہنا ہے کہ پہلے راستے کھول دیے جائیں۔
مزید پڑھ »