کرم کی مرکزی شاہراہ کی بندش کا 75 واں روز، علاج کی سہولیات ختم ہونے سے اب تک 50 بچے دم توڑ چکے

Kurram Agency خبریں

کرم کی مرکزی شاہراہ کی بندش کا 75 واں روز، علاج کی سہولیات ختم ہونے سے اب تک 50 بچے دم توڑ چکے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، تیل، لکڑی، ایل پی جی کی شدید قلت ہوگئی، مسافر گاڑیوں پر حملوں اور جھڑپوں کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث راستے بند کیے ہیں: ضلعی انتظامیہ

کرم کی مرکزی شاہراہ کی بندش کا 75 واں روز، علاج کی سہولیات ختم ہونے سے اب تک 50 بچے دم توڑ چکےشہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، تیل، لکڑی، ایل پی جی کی شدید قلت ہوگئی جبکہ آمدورفت کے راستوں کی بندش کیخلاف شہریوں نے گزشتہ روز سے پریس کلب کے باہر شدید سردی میں احتجاجی دھرنا دیا ہوا ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ مرکزی شاہراہ اور افغان بارڈر سمیت راستوں کی بندش سے شہری بحرانی کیفیت سے دوچار ہیں، اشیائے خورونوش سمیت روز مرہ استعمال کی اشیا ختم ہوچکیں۔کرم فریقین اسلحہ جمع، بنکرز ختم اور حکومتی ثالثی میں معاہدے پر دستخط کریں گے: ایپکس کمیٹی کا فیصلہاُدھر ایدھی ذرائع کے مطابق راستوں کی بندش سے علاج نہ ملنے سے اب تک مبینہ طور پر 50 بچے دم توڑ گئے جن میں سے 31 اموات ڈی ایچ کیو اور باقی اطراف کے اسپتالوں میں...

دوسری جانب کرم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافر گاڑیوں پر حملوں اور جھڑپوں کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث راستے بند کیے ہیں۔ سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے جرگہ ممبران اور سرکاری عملے کے 16 افراد کو پاراچنار پہنچایا گیا۔ سرکاری حکام کے مطابق آج دوسری پرواز کے ذریعے پاراچنار سے 27 لوگوں کو ٹل منتقل کیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ہیلی کاپٹرکے ذریعے ادویات کی فراہمی کا عمل بھی جاری ہے اور سات پروازوں کے ذریعے 6 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی ادویات کرم پہنچائی گئیں۔صدر کا چیک پوسٹ حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت، خوارج کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا عزمکراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں راستوں کی بندش سے 29 بچوں سمیت متعدد افراد ہلاککرم میں راستوں کی بندش سے 29 بچوں سمیت متعدد افراد ہلاکخیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے باعث علاج معالجے کی سہولیات نہ ملنے سے 29 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور-پارہچنار مرکزی شاہراہ سمیت ضلع کرم کے آمدورفت کے تمام راستے بند ہیں جس کی وجہ سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ اسپتال کے ڈاکٹر سید میر حسن جان نے تصدیق کی ہے کہ 29 بچوں کے علاوہ ادویات اور آپریشن کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے اور بھی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرم میں بچوں کی ہلاکت: علاج کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے 29 بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھےکرم میں بچوں کی ہلاکت: علاج کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے 29 بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھےخیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے 29 بچے جاں بحق ہو گئے۔ اسپتال میں ادویات اور آپریشن کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے دیگر افراد کی جان بھی ہاتھ سے گزر گئی۔ ڈاکٹر سید میر حسن جان نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ علاج نہ ملنے کی وجہ سے یہ ہلاکت ہوئی۔
مزید پڑھ »

عافیہ صدیقی کیس؛ وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالتعافیہ صدیقی کیس؛ وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالتامریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دوروں کی تفصیلات طلب
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ سست، صارفین پریشان، معیشت کو یومیہ اربوں کا نقصانانٹرنیٹ سست، صارفین پریشان، معیشت کو یومیہ اربوں کا نقصانڈیجیٹل معیشت کے دور میں انٹرنیٹ کی بندش سے ای کامرس کا شعبہ شدید متاثرہوا ہے
مزید پڑھ »

پشاور کے مرکزی شاہراہ 8 روز سے بند: تجارت اور اطلاعیہ سروسز کی مجبوری سے بندپشاور کے مرکزی شاہراہ 8 روز سے بند: تجارت اور اطلاعیہ سروسز کی مجبوری سے بندپشاور کے پاراچنار کے مرکزی شاہراہ 8 روز سے بند ہے، جبکہ افغانستان کے ساتھ تجارت بھی ایک بار بند ہو چکی ہے۔ اس کی وجہ سے انٹرنیٹ اور موبائل فون کے سروسز بھی ایک بار بند ہو چکے ہیں۔ پولیس کے مطابق، تازہ جھڑپوں میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کرم میں راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے معیشت کی قلتکرم میں راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے معیشت کی قلتضلع کرم میں 70 دنوں سے جاری راستوں کی بندش نے اشیائے خورونوش، پیٹرول،گیس اور ادویات کی شدید قلت پیدا کر دی ہے۔ جرگہ کا دوبارہ شروع ہونا اور علاج نہ ملنے کی وجہ سے بچوں کی موت بھی اہم معاملات ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 13:48:16