ضلع کرم میں لوگ دھرنے پر پہلا کانوائے پہنچنے تک بیٹھے رہیں گے
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجاناصر عباس نے خیبرپختونخوا کے علاقے کرم میں دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
انہوں نے کہا کہ کرم کا علاقہ غزہ کا منظر پیش کررہا تھا، پھر ان مظلوموں کی آواز بننے کا فیصلہ کیا گیا، حکومتوں کی توجہ نہیں ہورہی تھی، اس لیے احتجاج کا سلسلہ شروع کیا گیا اور کراچی سے لے کر گلگت بلتستان تک دھرنے جاری تھے۔ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ بلاول بھٹو اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چہرے پر کالک مل دی گئی، شبیہ حیدر زیدی سمیت کسی کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے نیو ایئر نائٹ پر جشن کے بجائے لاشیں گرائی گئیں، بلاول نے تحقیقات نہ کرائیں تو مقدمہ درج کرائیں گے۔
کرم امن جرگہ کے معاہدے کے مطابق فریقین کرم میں نجی بنکرز ختم اور اسلحہ جمع کرنے کے پابند ہوں گے تاہم قیام امن کے بعد ہی حکومت کرم جانے والے راستے کھولے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم ڈبلیو ایم کے احتجاجی دھرنے، ٹریفک جاماسٹار گیٹ اور ملیر15 پر احتجاجی دھرنے کے باعث شارع فیصل پر شدید ٹریفک جام ہے، ائیرپورٹ جانے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہےبھر میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار ملک بھر میں منانے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »
کرم امن معاہدے میں ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکانکرم امن معاہدے میں ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے۔ عمائدین کو مسودے پر دستخط کرنے پر راضی کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کرم میں امن جرگہ: بنکرز ختم ہوں گے، راستے کھولے جائیں گےکوہاٹ میں جاری کریم امن جرگہ میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے تحت انہیں بنکرز ختم اور اسلحہ جمع کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کی کرپشن کے خلاف احتجاج کا اعلانآصف زرداری نے کہا کرپشن پاکستان کیلیے تباہ کن ہے تو مجھے ان کے بیان پر ہنسی آگئی، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی
مزید پڑھ »