کرم کو اسلحے سے پاک، بنکرز مسمار کیے جانے کے بعد پائیدار امن یقینی بنایا جائے گا، بیرسٹر سیف

پاکستان خبریں خبریں

کرم کو اسلحے سے پاک، بنکرز مسمار کیے جانے کے بعد پائیدار امن یقینی بنایا جائے گا، بیرسٹر سیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

کچھ عناصر سوشل میڈیا پر صوبائی حکومت کی مخلصانہ کوششوں کو غلط رنگ دے رہے ہیں، مشیر اطلاعات حکومت خیبرپختونخوا

کچھ عناصر سوشل میڈیا پر صوبائی حکومت کی مخلصانہ کوششوں کو غلط رنگ دے رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومتخیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ضلع کرم کو اسلحے سے پاک اور بنکرز کو مسمار کیے جانے کے بعد خطے میں میں پائیدار امن کو یقینی بنایا جائے گا۔

اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ہونے والے اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے فیصلے کی روشنی میں کرم کو اسلحے سے پاک کیا جائے گا، بنکرز کی مسماری بھی یقینی بنائی جائے گی تاکہ خطے میں پائیدار امن ہو۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ راستوں کی بندش کی وجہ سے عوامی مسائل کا حکومت کو بخوبی ادراک ہے، امن معاہدہ کے بعد معمولات زندگی بحال ہو جائیں گے، بنکرز کی مکمل مسماری اور اسلحہ جمع کرانے کے بعد راستوں کو مکمل طور پر کھول دیا جائےگا۔

صوبائی مشیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت کرم میں پائیدار اور دیرپا امن چاہتی ہے، کچھ عناصر کرم میں دیرپا امن کے دشمن ہیں اور سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈے کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام سے درخواست ہے کہ سوشل میڈیا کے پروپیگنڈوں پر کان نہ دھریں، کچھ عناصر صوبائی حکومت کی مخلصانہ کوششوں کو غلط رنگ دے رہے ہیں۔Dec 19, 2024 11:23 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم گرینڈ جرگہ بے نتیجہ ختم ہونے سے متعلق بیرسٹر سیف کی وضاحتکرم گرینڈ جرگہ بے نتیجہ ختم ہونے سے متعلق بیرسٹر سیف کی وضاحتکرم میں مستقل امن کیلئے بنکرز کا خاتمہ اور علاقے کو اسلحے سے پاک کرانا لازمی ہے: مشیر اطلاعات پختونخوا
مزید پڑھ »

کرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ناگزیر ہے، کچھ عناصر جنگ چاہتے ہیں، پختونخوا حکومتکرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ناگزیر ہے، کچھ عناصر جنگ چاہتے ہیں، پختونخوا حکومتعوام کے تعاون سے شاہراہوں پر قائم بنکرز ختم کردیے جائیں گے، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

مریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہمریم نواز کا تاریخی دورہ چین، بیجنگ پنجاب کلین ایئر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہچین کے تعاون سے پنجاب میں ایڈوانس ایئر کوالٹی مینجمنٹ سسٹم بنایا جائے گا
مزید پڑھ »

سیاسی حکمت عملی، سیاسی مسئلے کا حلسیاسی حکمت عملی، سیاسی مسئلے کا حلپورے ملک میں ریاست کی عملداری کو یقینی بنایا جائے
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا وفد پارا چنار پہنچ گیا، حالات کی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کرے گاکے پی حکومت کا وفد پارا چنار پہنچ گیا، حالات کی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کرے گابیرسٹر سیف، چیف سیکریٹری اور آئی جی کے پی عمائدین اور جرگہ سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھ »

بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلیے اے ڈی بی نے 20کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدیبجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلیے اے ڈی بی نے 20کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدیمنصوبے کے تحت بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے ترسیلی نظام کو اَپ گریڈ اور جدید بنایا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:54:09