کرم واقعہ پر دھرنوں نے شہر قائد میں ٹریفک کا آہستہ آہستہ بنایا

CITY NEWS خبریں

کرم واقعہ پر دھرنوں نے شہر قائد میں ٹریفک کا آہستہ آہستہ بنایا
KRIM REALDHARNATRAFFIC JAM
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

شہر قائد میں متعدد مقامات پر 'کرم واقعہ' پر دھرنے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں کئی اہم شاہراہیں اور چوراہے بند ہیں۔

شہر قائد کے 11 مختلف مقامات پر کرم واقعہ پر مذہبی جماعت کے دھرنے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں کئی اہم شاہراہیں اور چوراہے بند ہیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، تاہم دھرنوں کے سبب متبادل راستوں پر بھی ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی: مرکزی دھرنا جاری ہے، ابو الحسن اصفہانی روڈ، عباس ٹاؤن کے سامنے دونوں اطراف کی سڑکیں بند ہیں۔ نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی پر احتجاج کے باعث ٹریفک متاثر ہے، یونیورسٹی روڈ پر سمامہ شاپنگ

سینٹر کے سامنے دھرنا دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شارع فیصل کالا چھپرا کے قریب دونوں اطراف کی سڑکیں بند ہیں، سرجانی ٹاؤن روڈ پر بھی مذہبی جماعت کی جانب سے دھرنا جاری ہے۔ ناظم آباد نمبر 1، اور پاور ہاؤس چورنگی پر دھرنے کی وجہ سے آمد و رفت متاثر ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں گذشتہ شب بھی دھرنوں کے باعث اہم شاہراہوں اور متبادل راستوں پر بدترین ٹریفک جام رہا۔آج ہفتہ وار تعطیل ہونے کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم ہے، تاہم متبادل راستوں پر دباؤ بدستور موجود ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق دھرنوں کے باعث بند ہونے والی سڑکوں سے ٹریفک کو متبادل راستوں پر منتقل کیا جا رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

KRIM REAL DHARNA TRAFFIC JAM KARACHI ROAD BLOCKADES

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مذہبی دھرنا، ٹریفک بندکراچی میں مذہبی دھرنا، ٹریفک بندکراچی میں مذہبی جماعت کی جانب سے 13 مقامات پر ہو रहे احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے شہر کے ٹریفک کا نظام بری طرح سے متاثر ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں کرم واقعہ پر دھرنے، اہم شاہراہیں بندکراچی میں کرم واقعہ پر دھرنے، اہم شاہراہیں بندشہر قائد کے 11 مختلف مقامات پر کرم واقعہ پر مذہبی جماعت کے دھرنے جاری ہیں جس کے نتیجے میں کئی اہم شاہراہیں اور چوراہے بند ہیں۔ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت دی ہے، تاہم دھرنوں کے سبب متبادل راستوں پر بھی ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بارڈر گواسکر ٹرافی: بھارتی بیٹر جیسوال کو اسٹارک کیخلاف لفظی گولہ باری مہنگی پڑگئیبارڈر گواسکر ٹرافی: بھارتی بیٹر جیسوال کو اسٹارک کیخلاف لفظی گولہ باری مہنگی پڑگئیپہلے ٹیسٹ میں جیسوال نے اسٹارک کو چھیڑتے ہوئے کہا تھا کہ' آپ کی گیند بہت آہستہ آرہی ہے'۔
مزید پڑھ »

فلموں میں کام کیلئے کبھی والد کے نام کا سہارا نہیں لیا، شردھا کپورفلموں میں کام کیلئے کبھی والد کے نام کا سہارا نہیں لیا، شردھا کپورشکتی کپور کی بیٹی شردھا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی قابلیت پر شوبز میں مقام بنایا ہے
مزید پڑھ »

دُلہن کی شادی کے روز دُلہا سے شراب اور چرس کی خواہش، دُلہا نے کیا کیا؟دُلہن کی شادی کے روز دُلہا سے شراب اور چرس کی خواہش، دُلہا نے کیا کیا؟افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سہارنپور میں پیش آیا
مزید پڑھ »

پاکستانی فورسز نے طالبان حملے کو ناکام بنایاپاکستانی فورسز نے طالبان حملے کو ناکام بنایاپاکستانی سکیورٹی فورسز نے کرم اور نورت وزیریستان علاقوں میں افغان طالبان کی سرحد پار حملہ کی کوششوں کو ناکام بنایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:52:54