کراچی میں کرم واقعہ پر دھرنے، اہم شاہراہیں بند

CITY NEWS خبریں

کراچی میں کرم واقعہ پر دھرنے، اہم شاہراہیں بند
TRAFIC JAMDEMONSTRATIONKARACHI
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

شہر قائد کے 11 مختلف مقامات پر کرم واقعہ پر مذہبی جماعت کے دھرنے جاری ہیں جس کے نتیجے میں کئی اہم شاہراہیں اور چوراہے بند ہیں۔ ٹریفک پولیس نے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت دی ہے، تاہم دھرنوں کے سبب متبادل راستوں پر بھی ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔

شہر قائد کے 11 مختلف مقامات پر کرم واقعہ پر مذہبی جماعت کے دھرنے جاری ہیں، جس کے نتیجے میں کئی اہم شاہراہیں اور چوراہے بند ہیں۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، تاہم دھرنوں کے سبب متبادل راستوں پر بھی ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی: مرکزی دھرنا جاری ہے، ابو الحسن اصفہانی روڈ، عباس ٹاؤن کے سامنے دونوں اطراف کی سڑکیں بند ہیں۔ نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی پر احتجاج کے باعث ٹریفک متاثر ہے، یونیورسٹی روڈ پر سمامہ شاپنگ

سینٹر کے سامنے دھرنا دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شارع فیصل کالا چھپرا کے قریب دونوں اطراف کی سڑکیں بند ہیں، سرجانی ٹاؤن روڈ پر بھی مذہبی جماعت کی جانب سے دھرنا جاری ہے۔ ناظم آباد نمبر 1، اور پاور ہاؤس چورنگی پر دھرنے کی وجہ سے آمد و رفت متاثر ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں گذشتہ شب بھی دھرنوں کے باعث اہم شاہراہوں اور متبادل راستوں پر بدترین ٹریفک جام رہا۔ آج ہفتہ وار تعطیل ہونے کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم ہے، تاہم متبادل راستوں پر دباؤ بدستور موجود ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق دھرنوں کے باعث بند ہونے والی سڑکوں سے ٹریفک کو متبادل راستوں پر منتقل کیا جا رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

TRAFIC JAM DEMONSTRATION KARACHI KARIM CASE ROAD BLOCKAGE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 13 مقامات پر دھرنے جاری، ٹریفک بندکراچی میں 13 مقامات پر دھرنے جاری، ٹریفک بندکراچی میں کئی مقامات پر دھرنے جاری ہیں جس کے باعث ٹریفک بند ہے۔ نمائش چورنگی پر مرکزی دھرنا دیا گیا ہے جبکہ شارع فیصل کالا چھپرا کے سامنے دونوں سڑکیں دھرنے کی وجہ سے بند ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ 13 مقامات پر دھرنے جاری، متعدد سڑکیں بند، متبادل راستوں پر ٹریفک رواں دواںکراچی؛ 13 مقامات پر دھرنے جاری، متعدد سڑکیں بند، متبادل راستوں پر ٹریفک رواں دواںنمائش پر مرکزی دھرنا دیا گیا ہے جبکہ شارع فیصل کالا چھپرا کے سامنے دونوں سڑکیں دھرنے کی وجہ سے بند ہیں
مزید پڑھ »

پاراچنار مرکزی شاہراہ کو بند ہوئے 79 دن گزرگئے، کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک پلان جاریپاراچنار مرکزی شاہراہ کو بند ہوئے 79 دن گزرگئے، کراچی میں بھی دھرنے، ٹریفک پلان جاریٹریفک پولیس کے مطابق پارا چنار صورتحال پرمختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں
مزید پڑھ »

کرم کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، قیام امن کےلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر داخلہکرم کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، قیام امن کےلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیر داخلہایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کے پی کے خصوصا کرم میں قیام امن کے لیے اہم فیصلے کئے گئے،محسن نقوی
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ کے قریب چائنیز قافلے پر خودکش دھماکے کے دوسرے مقدمے میں اہم پیش رفتکراچی ایئرپورٹ کے قریب چائنیز قافلے پر خودکش دھماکے کے دوسرے مقدمے میں اہم پیش رفتسی ٹی ڈی نے دوسرے مقدمے میں خود کش دھماکے میں دہشت گردی کی معالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی اطلاعی رپورٹ جمع کردی۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار دہشت گرد جاوید نے منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، جس کی کامیابی کے لیے کالعدم تنظیم کے کمانڈروں کے ذریعے فنڈنگ اور منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ مقدمے میں کالعدم بی ایل اے کے کمانڈروں بشیر احمد بلوچ اور عبدالرحمن عرف رحمن گل کو نامزد کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ قافلے پر خودکش دھماکے کے مقدمے میں اہم پیش رفتکراچی ایئرپورٹ قافلے پر خودکش دھماکے کے مقدمے میں اہم پیش رفتای ٹی ڈی نے خودکش دھماکے کے مقدمے میں دہشتگردی کی معالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی اطلاعی رپورٹ جمع کردی۔ جاوید کے اعتراف پر کالعدم تنظیم کے کمانڈروں بشیر بلوچ اور عبد الرحمن کے نامزدہ ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:22:02