سی ٹی ڈی نے دوسرے مقدمے میں خود کش دھماکے میں دہشت گردی کی معالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی اطلاعی رپورٹ جمع کردی۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار دہشت گرد جاوید نے منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، جس کی کامیابی کے لیے کالعدم تنظیم کے کمانڈروں کے ذریعے فنڈنگ اور منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ مقدمے میں کالعدم بی ایل اے کے کمانڈروں بشیر احمد بلوچ اور عبدالرحمن عرف رحمن گل کو نامزد کردیا گیا ہے۔
کراچی ایئرپورٹ کے قریب چائنیز قافلے پر خودکش دھماکے کے ایک اور نئے دوسرے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔
رپورٹ کے مطابق گرفتار دہشتگرد جاوید نے پولیس کے سامنے خودکش دھماکے اور منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، ایئرپورٹ بم دھماکا منصوبہ بندی اور فنڈنگ کی مدد سے کیا گیا، گرفتار دہشت گرد جاوید نے انٹروگیشن میں سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ فنڈ سے کراچی الحرم آٹو موبائلز سے دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی خریدی گئی، کار میں بارودی مواد بھر کر منصوبے کو انجام دیا گیا، مقدمے میں کالعدم بی ایل اے مجید بریگیڈ کے اہم کمانڈروں کو نامزد کردیا گیا ہے۔
خودکش دھماکہ کراچی ایئرپورٹ سی ٹی ڈی بشیر احمد بلوچ عبدالرحمن گل جاوید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی قافلے پر خودکشی دھماکے کے دوسرے مقدمے میں اہم پیش رفتسی ٹی ڈی نے رپورٹ جمع کردی، جس میں جاوید نے خودکشی دھماکے اور منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا۔ رپورٹ میں فنڈنگ اور منصوبہ بندی کے بارے معلومات کے ساتھ-ساتھ، کار میں بارودی مواد بھر کر منصوبے کو انجام دیا گیا۔
مزید پڑھ »
ڈہشتگرد جاوید نے خودکش دھماکے کا اعتراف کیا اور کراچی ائیرپورٹ کے قریب کے حکم کے مقدمے میں کئی مزید پروفائلز شامل کیے گئےپولیس نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر دوسرے مقدمے میں کامنڈر بشیر بلوچ اور عبد الرحمان کی معاونت کرنے والے نوجواں اور اکاؤنٹ ہولڈر کے نام کو جمع کیا۔
مزید پڑھ »
کراچی ایئرپورٹ پر چینی قافلے پر خودکش حملے کے کیس میں بڑی پیشرفتگرفتار دہشتگرد جاوید نے پولیس کے سامنے خودکش دھماکے اور منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، سی ٹی ڈی رپورٹ
مزید پڑھ »
سیکیورٹی خدشات ،کراچی ایئرپورٹ اورملحقہ علاقے ریڈ زون قرارایئرپورٹ کے قریب 5 اہم مقامات پر پولیس چیک پوائنٹس قائم کر دیے ہیں جہاں 24 گھنٹے پولیس کی نفری تعینات ہو گی
مزید پڑھ »
کراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے ریڈ زون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے والے بلدیہ عظمیٰ نے کراچی کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈکیتوں نے ایک اور گھر اجاڑدیا، 9 بچوں کا باپ قتلفائرنگ کا واقعہ اسکیم 33 جمالی پل کے قریب ورکشاپ میں پیش آیا
مزید پڑھ »