مجوزہ معاہدے کےمطابق دونوں فریقین بھاری ہتھیار حکومت کو دینےپر آمادہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قیام امن کے لیےکوہاٹ میں گرینڈ امن جرگہ میں فریقین کے درمیان معاہدے کو تقریباً حتمی شکل دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق جمعہ کو کوہاٹ فورٹ میں گرینڈ امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ جرگے میں سرکاری حکام نے بھی شرکت کی۔جرگے میںذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے دستخط کےبعد ممکنہ طور پر آج دن 11 بجے تک فیصلہ متوقع ہے۔گزشتہ روز ضلع کرم کےعلاقےمقبل میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرین کے لیے ادویات اور دیگر ضروری سامان پہنچایا گیا۔سب کچھ طے ہو چکا ہے، دستخط کا عمل بھی آج مکمل ہونے کا امکان ہے: ذرائعپارا چنار سمیت اپرکرم کے سو سے زائد دیہات میں اشیائے خورونوش، ادویات، پیٹرول سمیت ضروری اشیا کی قلت ہے۔ راستوں کی بندش...
26 نومبر کوقیادت کے بھاگنے کی جگ ہنسائی سے بچنے کیلئے کارکنوں کی ہلاکت کا بیانیہ بنایا گیا: ترجمان پاک فوج انکی خواہش ہے کوئی مسلمان ملک ایٹمی طاقت نہ ہو، عمران بہانا ہے انکا نشانہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ہے: بلاول 2021 میں کس کی مرضی تھی یہ مسئلہ بات چیت سے حل کیا جائے؟ ایک شخص کی غلطی کی قیمت قوم نے اپنے خون سے ادا کی: پاک فوج
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم میں امن و امان کی صورتحال، گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے پر دستخط متوقعسب کچھ طے ہو چکا ہے، دستخط کا عمل بھی آج مکمل ہونے کا امکان ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
ضلع کرم میں فریقین نے غیرمعینہ مدت تک سیز فائر پر اتفاق کرلیاکمشنر کوہاٹ کے مطابق گرینڈ جرگے میں فریقین نے پائیدار امن کے قیام تک ساتھ بیٹھے رہنےکا عزم کیاہے
مزید پڑھ »
گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے، وزیر اعلی کے پیکرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے نے علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
کرم میں بنکرز گرانے اور اسلحہ جمع کرانےکے بعد راستےکھول دیے جائیں گے: بیرسٹر سیفکرم کو اسلحے سے پاک کیا جائےگا، پائیدار امن کیلئے ضلع میں بنکرز کوگرانےکو یقینی بنایا جائے گا: مشیر کے پی کے
مزید پڑھ »
حکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے اتحادیوں سے مشاورت شروع کردیپیکا ایکٹ میں ترامیم کو حتمی شکل دینے کے بعد منظوری کے لیے اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیا جا سکتا ہے: حکومتی عہدیدار
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کرم کے مسئلے کے حل کے لئے گرینڈ جرگے کے ذریعہ پرامن و پائیدار حل کرنے کی توقع خواتم کیخیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »