کرم کو اسلحے سے پاک کیا جائےگا، پائیدار امن کیلئے ضلع میں بنکرز کوگرانےکو یقینی بنایا جائے گا: مشیر کے پی کے
/ فائل فوٹو
پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہےکہ کرم میں بنکرز گرانے اور اسلحہ جمع کرانےکے بعد راستے مکمل طورپرکھول دیے جائیں گے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں ضلع کرم کو اسلحے سے پاک کیا جائےگا، پائیدار امن کیلئے ضلع میں بنکرز کوگرانےکو یقینی بنایا جائے گا، کرم میں راستوں کی بندش کے باعث درپیش عوامی مسائل کا ادراک ہے۔
انہوں نے کہا کہ امن معاہدے کے بعد معمولات زندگی بحال ہو جائیں گے، بنکرز گرانے اور اسلحہ جمع کرانےکے بعد راستے مکمل طورپرکھول دیے جائیں گے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حکومت کرم میں پائیدار اور دیرپا امن چاہتی ہے، بعض عناصر کرم میں دیرپا امن کے دشمن ہیں، کچھ عناصر کرم سے متعلق سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈا کررہے ہیں، کچھ عناصر صوبائی حکومت کی مخلصانہ کوششوں کوغلط رنگ دے رہے ہیں۔رضاکارانہ طورپراسلحہ جمع کرنے کیلئے دونوں فریق 15 دنوں میں لائحہ عمل دیں گے، پرتشدد کارروائیاں ہوئیں تو انتظامیہ راستے دوبارہ بندکرنے پر مجبور ہوگی: صوبائی ایپکس کمیٹیامن کے قیام کے لیے تمام توانائیاں بروئےکارلائی جائیں گی، امن و امان کے لیے وفاقی حکومت بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ناگزیر ہے، کچھ عناصر جنگ چاہتے ہیں، پختونخوا حکومتعوام کے تعاون سے شاہراہوں پر قائم بنکرز ختم کردیے جائیں گے، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
کرم میں بنکر خاتمہ اور اسلحہ جمعی پر فیصلہخیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ نے اپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں کرم میں تمام بنکرز کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »
کے پی حکومت کا وفد پارا چنار پہنچ گیا، حالات کی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کرے گابیرسٹر سیف، چیف سیکریٹری اور آئی جی کے پی عمائدین اور جرگہ سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھ »
کرم فریقین اسلحہ جمع، بنکرز ختم اور حکومتی ثالثی میں معاہدے پر دستخط کریں گے: ایپکس کمیٹی کا فیصلہرضاکارانہ طورپراسلحہ جمع کرنے کیلئے دونوں فریق 15 دنوں میں لائحہ عمل دیں گے، پرتشدد کارروائیاں ہوئیں تو انتظامیہ راستے دوبارہ بندکرنے پر مجبور ہوگی: صوبائی ایپکس کمیٹی
مزید پڑھ »
کرم میں بنکر اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہاپیکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں ضلع کرم میں تمام بنکرز کے خاتمے اور اسلحہ جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی اور صوبائی حکومت نے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھ »
کرم گرینڈ جرگہ بے نتیجہ ختم ہونے سے متعلق بیرسٹر سیف کی وضاحتکرم میں مستقل امن کیلئے بنکرز کا خاتمہ اور علاقے کو اسلحے سے پاک کرانا لازمی ہے: مشیر اطلاعات پختونخوا
مزید پڑھ »