کرم: گارنٹی کے باوجود فائرنگ تشویشناک ہے، ایسی کارروائیاں جاری رہیں تو ادارے پوری قوت سے ایکشن لیں گے: ذرائع

سیاسی خبریں

کرم: گارنٹی کے باوجود فائرنگ تشویشناک ہے، ایسی کارروائیاں جاری رہیں تو ادارے پوری قوت سے ایکشن لیں گے: ذرائع
کرمفائرنگڈپٹی کمشنر
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ تقریباً 40 سے 50 مسلح شرپسندوں نے ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کے قافلے پر فائرنگ کی۔ حملے میں ڈپٹی کمشنر، پولیس کے 3 اور ایف سی کے 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

کرم : گارنٹی کے باوجود فائرنگ تشویشناک ہے، ایسی کارروائیاں جاری رہیں تو ادارے پوری قوت سے ایکشن لیں گے: ذرائع

پشاور: سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ تقریباً 40 سے 50 مسلح شرپسندوں نے ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کے قافلے پر فائرنگ کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی لوگ ان عناصر کے خلاف متحد نہ ہوئے تو نقصان ان کا اپنا ہو گا، عوام چھپے امن دشمنوں کو پہچانیں اور ان کے خلاف کھڑے ہوں، ایسی کارروائیاں جاری رہیں تو ادارے پوری قوت سے حرکت میں آکر ایکشن لیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

کرم فائرنگ ڈپٹی کمشنر امن امن کمیٹی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنڈی اور لاہور میں کل چھٹی کا اعلان، تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گےپنڈی اور لاہور میں کل چھٹی کا اعلان، تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گےلاہور ضلع کے تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالج کل بند رہیں گے: نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »

پاور ڈویژن کی مزید 6 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنےکی خبروں کی تردیدپاور ڈویژن کی مزید 6 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنےکی خبروں کی تردیدمستقبل میں ایسی پیشرفت ہوتی ہے تو حکومت پاکستان مصدقہ ذرائع سے عوام تک پہنچائےگی، پاور ڈویژن
مزید پڑھ »

کرم معاہدے کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلانکرم معاہدے کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلانضلع کرم میں لوگ دھرنے پر پہلا کانوائے پہنچنے تک بیٹھے رہیں گے
مزید پڑھ »

لوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر زخمیلوئر کرم میں سرकारी گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

حکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہوں گے، جلد مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے نام مشاورت سے دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی؛ شیڈول، لاجسٹک معاملات تاحال فائنل نہ ہوسکےچیمپیئنز ٹرافی؛ شیڈول، لاجسٹک معاملات تاحال فائنل نہ ہوسکےٹورنامنٹ کے مستقبل سے متعلق فیصلہ آج بھی نہ ہونے کا قوی امکان ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:06:31