کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - کرنل_کی_بیوی ColonalKiBiwi
سوشل میڈیا پر بدھ کی شب وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے ہنگامہ مچایا ہوا ہے جس میں ایک خاتون خود کو کرنل کی بیوی ظاہر کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرتی دکھائی دے رہی ہے۔
ویڈیو میں خاتون ہزارہ موٹروے چیک پوسٹ پر پولیس کے ساتھ نہ صرف بدتمیزی کررہی ہے بلکہ نامناسب الفاظوں کا استعمال کرتے ہوئے نہایت دیدہ دلیری سے قانون توڑتی ہوئی اپنی گاڑی وہاں سے بھگاتی ہوئی لے جاتی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون اپنی کار میں ایک شخص کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہے جب کہ آس پاس دیگر گاڑیاں بھی سڑک پر ناکہ لگا ہونے کی وجہ سے کھڑی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘، سوشل میڈیا پر ہنگامہعسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 20 مئی کو شام پانچ بجے کے قریب صوبہ خیبرپختونخوا میں ہزارہ ایکسپریس وے پر مانسہرہ میں پیش آیا جب یہ خاتون مانسہرہ سے شنکیاری کی جانب سفر کر رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
وہ شخص جس کی بیوی نے اس کا10 سال تک ریپ کیاکیف(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرمیں گھریلو تشدد کا شکار عموما خواتین بنتی ہیں یا یوں کہہ لیں کہ سب سے زیادہ خواتین پر تشدد کے واقعات سامنے آتے ہیں تاہم
مزید پڑھ »
اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے پاکستان نے دوٹوک پیغام دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا تاہم بھارت جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا
مزید پڑھ »
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی - ایکسپریس اردوشاہین رضا کو طبیعت بگڑنے پر لاہور منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں
مزید پڑھ »
کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز کی ہاکی سرگرمیوں کی بحالی کی اجازت - ایکسپریس اردواپنے ملک کے حالات اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں میں کام کیا جاسکتا ہے، ایف آئی ایچ
مزید پڑھ »