کرونا وائرس: ہلاک ڈاکٹر کی اہلیہ شوہر کو آخری بار بھی نہ دیکھ سکیں، دلدوز ویڈیو

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: ہلاک ڈاکٹر کی اہلیہ شوہر کو آخری بار بھی نہ دیکھ سکیں، دلدوز ویڈیو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس: ہلاک ڈاکٹر کی اہلیہ شوہر کو آخری بار بھی نہ دیکھ سکیں، دلدوز ویڈیو ARYNewsUrdu

کی اہلیہ کی دلدوز ویڈیو نے لوگوں کی آنکھیں نم کردیں، اہلیہ اپنے شوہر کا مردہ جسم لے جانے والی گاڑی کے پیچھے دیوانہ وار بھاگتی دکھائی دے رہی ہیں۔

ڈاکٹر لیو کی موت 2 دن قبل ہوئی اور ان کا جسم اسپتال سے ہی آخری رسومات کے لیے جایا گیا، اس موقع پر ان کی اہلیہ اور دیگر رشتے دار اسپتال کے باہر جمع ہوگئے۔ تاہم وائرس کی شدت کے سبب کسی کو بھی، وائرس کا شکار مردہ افراد کے بھی قریب جانے کی اجازت نہیں چنانچہ کائی لیپنگ اپنے شوہر کو دیکھنے میں ناکام رہتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنگ گورا کرنے کی خواہشمند لڑکیوں کے لیے وسیم اکرم کی اہلیہ کا پیغامرنگ گورا کرنے کی خواہشمند لڑکیوں کے لیے وسیم اکرم کی اہلیہ کا پیغاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے رنگ گورا
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقکرونا وائرس: اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، 207 قیدیوں میں بھی وائرس کی تصدیقبیجنگ: چین میں مہلک ترین کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 2236 ہو گئی، چینی حکام کا کہنا ہے کہ وائرس کے متاثرین کی تعداد میں کمی آ رہی ہے تاہم متاثرہ افراد کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہیں روکا جا سکا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کرونا وائرس سے روز سو سے زائد ا
مزید پڑھ »

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختمبھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم
مزید پڑھ »

آٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےآٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور  پاکستان مسلم
مزید پڑھ »

کراچی: پیٹرول کی قلت کی افواہوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئےکراچی: پیٹرول کی قلت کی افواہوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئےکراچی: پیٹرول کی قلت کی افواہوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے Toxic Gas Leak Takes Toll Petrol Supply Karachi PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse
مزید پڑھ »

امریکی مصنف 40 برس قبل کرونا وائرس کی پیشگوئی کر گیاامریکی مصنف 40 برس قبل کرونا وائرس کی پیشگوئی کر گیا40 سال پہلے کے ناول میں بھی وائرس 'ووہان' سے شروع ہوا۔۔۔ لیکن اختتام کیا تھا۔۔۔؟ یہاں جاںئے: AajNews AajUpdates Coronavirustruth
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 18:08:51