کرونا وائرس سے سندھ میں مزید 5 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس سے سندھ میں مزید 5 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس سے سندھ میں مزید 5 افراد جاں بحق Sindh CoronaVirus MuradAliShah CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ صوبہ سندھ میں کرونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 66 ہوگئی۔مراد علی شاہ نے کہا کہ کرونا کی صورت حال کے بعد ہمیں حقائق کا سامنا کرنا چاہیے،سکھر میں 280 میں سے 279 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، اب صرف کرونا کا ایک مریض زیر علاج ہے۔مراد

علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں ٹیسٹنگ کاعمل بڑھا دیا گیا ہے،اگلے ہفتے کے آخر تک لاڑکانہ میں بھی کرونا ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری قائم ہو جائے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی یونیورسٹی میں بھی لیب تقریباً تیار ہے جو جلد فعال ہوگی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں کرونا کیسز میں اضافے پر پریشانی کا اظہار کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہرکورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 289 کیسز رپورٹسندھ میں کرونا وائرس کے مزید 289 کیسز رپورٹترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

'میں کرونا کا مریض ہوں، قریب مت آ نا': اسپتال میں خود کشی کی کوشش'میں کرونا کا مریض ہوں، قریب مت آ نا': اسپتال میں خود کشی کی کوششنئی دہلی : ‘میں کرونا کا مریض ہوں، قریب مت آ نا’: اسپتال میں خود کشی کی کوشش ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: دنیا بھر میں‌ 24 لاکھ سے زائد افراد متاثرکرونا وائرس: دنیا بھر میں‌ 24 لاکھ سے زائد افراد متاثرکراچی : دنیا بھر میں کرونا وائرس کی جان لیوا وبا کے باعث 1 لاکھ 65 ہزار سے زائد لوگ زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 24 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھ »

گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئےکیسز رپورٹ -گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئےکیسز رپورٹ -کراچی: گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد گلگت میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 281 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ گلگت میں کرونا وائرس کے 18 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کرونا سے متاثرہ افراد …
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئےپنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئےصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئے، ملک میں اب تک کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 18:14:48