کرونا وائرس: دنیا بھر میں‌ 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس: دنیا بھر میں‌ 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس: دنیا بھر میں‌ 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر ARYNewsUrdu COVID19

چین سے پھیلنے والے والے جان لیوا وائرس کرونا کی وبا نے امریکا اور یورپ سمیت ساری دنیا میں تباہی مچارکھی ہے جہاں قبرستانوں میں لاشوں کو دفنانے کی جگہ ختم ہوچکی ہے اور اسپتالوں میں مریضوں اور طبی عملے کےلیے سامان کم پڑگیا ہے۔

امریکا کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں سر فہرست ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد خوفناک حد تک بڑھ چکی اور اب تک امریکا میں 40 ہزار 500 سے زائد لوگ دم توڑ چکے ہیں جبکہ 7 لاکھ 63 ہزار اب بھی مریض ہیں۔ اٹلی میں جان لیوا وبا نے مزید 433 انسانوں کو لقمہ اجل بنا دیا جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 23 ہزار 660 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 1 لاکھ 78 ہزار سے زائد لوگوں کو متاثر ہوچکے ہیں۔

ایرانی ڈاکٹروں اور حکام نے وائرس کے پھیلاؤ پر تقریباً قابو پالیا ہے جس کے باعث وہاں ہلاکتوں کی شرح میں کمی آئی ہیں۔ اس کے باوجود وائرس نے 5118 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 82 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوزکرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوزکرونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں کیسز کی تعداد 7 لاکھ سے متجاوز CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic CoronaVirusInAmerica CoronaCases StateDept State_SCA WHO
مزید پڑھ »

کورونا سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاککورونا سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 لاکھ 7 ہزار 339 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 65 ہزار 69 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 23 لاکھ سے زائد - BBC Urduکورونا وائرس: یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 23 لاکھ سے زائد - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 23 لاکھ سے زائد ہو چکی ہے جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ، برطانیہ، فرانس اور آسٹریلیا نے چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کی روک تھام کے لیے ابتدائی طور پر کیے جانے والے اقدامات پر سوالات اٹھاتے ہوئے اپنے خدشات ظاہر کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کے7 لاکھ سے زائد کیسز، ٹرمپ انتظامیہ بے بسامریکہ میں کورونا کے7 لاکھ سے زائد کیسز، ٹرمپ انتظامیہ بے بسامریکہ میں کورونا کے7 لاکھ سے زائد کیسز، ٹرمپ انتظامیہ بے بس ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 21:10:24