کرونا وائرس ویکسین: تھائی لینڈ سے بڑی خبر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس ویکسین: تھائی لینڈ سے بڑی خبر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس ویکسین: تھائی لینڈ سے بڑی خبر آگئی ARYNewsUrdu COVID19

بنکاک: تھائی لینڈ کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگلے سال تک کرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ کے ایک سینئر عہدیدار نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ کرونا ویکسین کی چوہوں پر آزمائش کی گئی جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ اگلے سال تک کرونا وائرس کی ویکسین تیار کر لی جائے گی۔ کرونا وائرس کے حوالے سے بنائے گئے حکومتی سینٹر کے ترجمان تویسن وسانیوتین کے مطابق ویکسین کی چوہوں پر کامیاب آزمائش کے بعد اگلے ہفتے سے بندروں پر ایم آر این اے ویکسین کی آزمائش شروع کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ تھائی ویکسین اگلے برس استعمال کی جائے گی۔

تھائی ویکسین نیشنل ویکسین انسٹیٹیوٹ، محکمہ میڈیکل سائنس اور چولا لون کورن یونیورسٹی کے ویکسین ریسرچ سینٹر کے ذریعے تیار کی جا رہی ہے۔ ترجمان تویسن وسانیوتین کا کہنا تھا کہ چین کے بعد تھائی لینڈ پہلا ملک تھا جس نے جنوری میں کرونا وائرس کے کیس کا پتہ لگایا تھا اور اب ویکسین تیار کرنے اور اس کے استعمال کے حوالے سے تھائی لینڈ پہلا ملک بننا چاہتا ہے۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے 100 سئ زیادہ ویکسین تیار کی جا رہی ہیں جن میں سے کچھ کلینیکل ٹرائل سے گزر رہی ہیں لیکن عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ ماہ متنبہ کیا تھا کہ ویکسین کی تیاری میں کم از کم 12 ماہ لگیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: وہ دوا جو ویکسین کا کام بھی کر سکتی ہےکرونا وائرس: وہ دوا جو ویکسین کا کام بھی کر سکتی ہےچین میں کرونا وائرس کے خلاف ایسی دوا کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے جو نہ صرف مریضوں کو صحتیاب کرے گی بلکہ ویکسین کی طرح بھی کام کرے گی۔
مزید پڑھ »

کرونا ویکسین تیار کرنے کی دوڑ میں شامل بڑے ادارےکرونا ویکسین تیار کرنے کی دوڑ میں شامل بڑے ادارےکورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی دوڑ میں شامل سات بڑے اداروں کی فہرست سامنے آگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں، علاج دوا سے ممکن ہو گا‘ چینی سائنسدانکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں، علاج دوا سے ممکن ہو گا‘ چینی سائنسدانکورونا وائرس کیلئے ویکسین کی ضرورت نہیں، علاج دوا سے ممکن ہو گا‘ چینی سائنسدان China CoronaVirus Vaccine Medicine Treatment Researchers InfectiousDisease DeadlyVirus ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »

بھارت کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا ایشیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیابھارت کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا ایشیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیابھارت کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا ایشیا کا دوسرا ملک بن گیا ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کرونا وائرس سے جاں بحقپی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کرونا وائرس سے جاں بحقپی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کورونا وائرس سے جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے عالمی تعاون کو بھی خطرہ لا حق ہو گیاکرونا وائرس سے عالمی تعاون کو بھی خطرہ لا حق ہو گیاکرونا وائرس سے عالمی تعاون کو بھی خطرہ لا حق ہو گیا، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس نے دنیا کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:09:18