کرونا وائرس : امریکی سینیٹ نے 484 ارب ڈالرز کا بل منظور کرلیا US Senate Bill Passed CoronaVirus Crisis LockDown
اس وقت کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جس کے باعث ٹرمپ انتظامیہ کو ملک بھر میں لاک ڈاؤن کرنا پڑا تاکہ وائرس کا پھیلاؤ روکا جاسکے۔ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث ہزاروں کاروباری حضرات اور ملازمین متاثر ہوئے جن کی امداد کےلیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اربوں ڈالرز امداز کا اعلان کیا گیا تھا لیکن کانگریس کی جانب سے حکومتی بل منظور نہیں کیا گیا تھا اور گزشتہ ایک ہفتے سے حکومت اور اپوزیشن میں شدید ڈیڈ لاک برقرار تھا جو اب ٹوٹا ہے۔ایک ہفتے کے ڈیڈ لاک کے بعد امریکی سینٹ نے...
کیا ہے جس کے تحت 380 ارب ڈالرز چھوٹے کاروباری حضرات کو فراہم کیا جائے گا تاکہ وہ اپنے کاروبار کو دوبارہ سے چلا سکیں، 75 ارب ڈالرز کی رقم اسپتالوں کو اور 25 ارب ڈالرز کی امدادی رقم کرونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹریز کو فراہم کی جائے گی۔خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی کاروباریوں اور ملازمین کیلئے اضافی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کانگریس کیساتھ اضافی 482 ارب ڈالرز فنڈنگ پر مذاکرات کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ اس وقت 8 لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس کے باعث مریض ہیں جبکہ ہلاکتوں کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس نے دنیا بھر میں ساڑھے 25 لاکھ انسانوں کو متاثر کردیاکراچی : مہلک ترین کوویڈ 19 وائرس نے دنیا بھر میں 25 لاکھ 57 ہزار سے زائد افراد کو متاثر کردیا جبکہ ہلاکتیں 1 لاکھ 77 ہزار کا ہندسہ عبور کرگئیں۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئےصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئے، ملک میں اب تک کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
مزید پڑھ »
گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئےکیسز رپورٹ -کراچی: گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد گلگت میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 281 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ گلگت میں کرونا وائرس کے 18 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کرونا سے متاثرہ افراد …
مزید پڑھ »
سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 289 کیسز رپورٹترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے سندھ میں مزید 5 افراد جاں بحقکرونا وائرس سے سندھ میں مزید 5 افراد جاں بحق Sindh CoronaVirus MuradAliShah CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
برطانیہ، کرونا وائرس میں مبتلا نرس قرنطینہ میں دم توڑ گیابرطانیہ، کرونا وائرس میں مبتلا نرس قرنطینہ میں دم توڑ گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »