کرونا وائرس: وزیر اعظم کی مولانا طارق جمیل سے اہم درخواست PMImranKhan MaulanaTariqJameel Meet Islamabad CoronaVirus pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial TariqJamilOFCL
درخواست کی ہے کہ مذہبی اجتماعات محدود کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر مذہبی جماعتوں کے اجتماعات کے معاملے پر آج مولانا طارق جمیل نے وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات کی۔ملاقات میں کرونا وائرس کی روک تھام سے متعلق گفتگو کی گئی، ذرایع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے مولانا کے ساتھ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بات چیت کی، اور درخواست کی کہ وہ مذہبی اجتماعات محدود کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔وزیر اعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل سے امن و...
کی، ذرایع کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر خصوصی بیان دیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے، سندھ میں مزید 50 افراد میں وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد صوبے میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 76 ہو گئی۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے تفتان بارڈر پر انتظامات ناقص ہیں، قرنطینہ بنائے گئے ہیں لیکن اصول و ضوابط پر عمل نہیں کیا جا رہا، اس لیے قرنطینہ میں رہ کر آنے والے بھی وائرس کا شکار نکلے، ناقص انتظامات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس سے بچاؤ: وزیر اعظم اور مولانا طارق جمیل ہاتھ نہ ملا سکے
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے بچاؤ: وزیر اعظم اور مولانا طارق جمیل ہاتھ نہ ملا سکے
مزید پڑھ »
اسپین کی خاتوان اول،مراکش کے وزیر کرونا وائرس کا شکاراسپین کی خاتون اول کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں، جب کہ افریقی ملک مراکش کے وزیر ٹرانسپورٹ بھی وائرس میں مبتلا ہوگئے CoronavirusOutbreak SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے مولانا طارق جمیل سے کرونا کے سلسلے میں اہم درخواست کردیوزیر اعظم عمران خان نے ممتاز مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے کرونا وائرس کے سلسلے میں درخواست کی ہے کہ مذہبی اجتماعات محدود کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کروں گا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی صورتحال پر جلد قوم سے خطاب کروں گا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »