کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشورہ دیا ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لیے اگر ماسک دستیاب نہیں تو اسکارف کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 88 ہزار 647 سے تجاوز کرگئی جبکہ یومیہ بنیادوں پر نئے کیسز بھی سامنے آرہے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4,059 تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی صدر نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے کرونا کی وبا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرلیے البتہ اب صورت حال یہ ہے کہ امریکا کی تقریباً تمام ہی ریاستوں میں وبا پھیل چکی ہے اُس کے باوجود بھی ٹرمپ اپنی ناقص کارکردگی کا دفاع کررہے ہیں۔

کرونا وائرس کے حوالے سے ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کی جس کے دوران ایک خاتون صحافی نے صدر سے ملک بھر میں ماسک کی قلت کے حوالے سے سوال پوچھا۔اس پر ٹرمپ نے جواب دیا کہ ’دیکھیں سنیں!، آپ ماسک کی جگہ اسکارف استعمال کرسکتی ہیں، بہت سے لوگ یہی کررہے ہیں تو آپ بھی کرسکتی ہیں، اسکارف ماسک سے بہت بہتر ہوگا‘۔ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ’مجھے شہریوں کا احساس ہے اس لیے اگر انہیں ماسک نہیں مل رہے تو میں انہیں تلاش کرنے سے بہتر اسکارف لگانے کا مشورہ دوں گا کیونکہ اگر وہ ڈھونڈتے پھریں گے تو وہ وائرس میں مبتلا ہوسکتے ہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرسکرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرسکرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرس تاریخِ انسانیت کے صفحات کی اکھاڑ پچھاڑ کر کے دیکھ لیں----تو آپ کو---- آگاہی حاصل ہو گی کہ مختلف اقوامِ عالم نے پروپیگنڈا اور میڈیا وار کے ذریعے سے مختلف قسم کی ہاری ہوئی مہمات اور جنگیں جیتی بھی ہیں Fayazchohanpti
مزید پڑھ »

احتیاط نہ کی تو کرونا وائرس انتہائی مہلک ثابت ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپاحتیاط نہ کی تو کرونا وائرس انتہائی مہلک ثابت ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپاحتیاط نہ کی تو کرونا وائرس انتہائی مہلک ثابت ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ DonaldTrump CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed realDonaldTrump
مزید پڑھ »

امریکا میں کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین تیارامریکا میں کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین تیارامریکا میں کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین تیار US CoronaVirus Vaccine InfectiousDisease ResearchAndDevelopmentAuthority
مزید پڑھ »

بھارت، کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحقبھارت، کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحقبھارت، کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ملیریا کی دوا کھانے والا ڈاکٹر جاں بحق ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 10:08:16