امریکا میں کرونا وائرس کی ایک اور ویکسین تیار US CoronaVirus Vaccine InfectiousDisease ResearchAndDevelopmentAuthority
ہے، ادارے نے ویکسین کی مزید تحقیق اور تیاری کے لیے 1 ارب ڈالرز بھی مختص کردیے ہیں۔امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن ستمبر سے اپنی تیار کردہ ویکسین کی انسانی آزمائش کا آغاز کرنے جارہی ہے، اس کے بعد اگلے سال کے شروع تک اس کی پہلی کھیپ ایمرجنسی میں استعمال کے لیے فراہم کردی جائے گی۔جانسن اینڈ جانسن اس ویکسین پر رواں برس جنوری سے کام کر رہا ہے، اس کے لیے اس نے امریکا کے بائیو میڈیکل ایڈوانس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور محکمہ صحت...
ساتھ اشتراک کیا ہے۔جانسن اینڈ جانسن اور بائیو میڈیکل ایڈوانس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ویکسین کی تحقیق، تیاری اور کلینکل ٹیسٹنگ پر 1 ارب ڈالرز بھی مختص کیے ہیں۔کمپنی کے سی ای او ایلکس گروسکی کا کہنا ہے کہ دنیا اس وقت ہنگامی صورتحال سے دو چار ہے اور ہم اس موذی وائرس کی ویکیسن بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ان کے مطابق اگر یہ ویکسین منظور ہوجاتی ہے تو جانسن اینڈ جانسن اس ویکسین کو بڑے پیمانے پر بنانے کے لیے بھی فنڈز فراہم کرے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئیںکرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئی ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
کرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرسکرونا وائرس اور پروپیگنڈا وائرس تاریخِ انسانیت کے صفحات کی اکھاڑ پچھاڑ کر کے دیکھ لیں----تو آپ کو---- آگاہی حاصل ہو گی کہ مختلف اقوامِ عالم نے پروپیگنڈا اور میڈیا وار کے ذریعے سے مختلف قسم کی ہاری ہوئی مہمات اور جنگیں جیتی بھی ہیں Fayazchohanpti
مزید پڑھ »
کرونا ویکسین کی تیاری میں ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے: سربراہ عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروعکرونا لاک ڈاؤن، اوزون کی تہہ میں بنا شگاف بھرنا شروع ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی -اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 15 سو71 ہوگئی ہے، کرونا سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 28 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1571 ہوگئی۔ کمانڈ …
مزید پڑھ »
کرونا وائرس، عوام کو گھروں پر رہنے کی ترغیب دینے کا انوکھا اندازکرونا وائرس، عوام کو گھروں پر رہنے کی ترغیب دینے کا انوکھا انداز ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »