بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ کسی قسم کی زبانی سرجری یا بوٹوکس لگانے کا فیصلہ نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ وقت گزارنے، کھانا بنانے اور ورک آؤٹ کرکے اپنی فٹنس برقرار رکھتی ہیں۔
مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں، کرینہ کپور بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ اُنہیں بڑھتی عُمر کے باوجود بھی کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں ہے۔
کرینہ کپور نے کہا کہ میں نے اس عُمر میں بھی خود کو جسمانی اور ذہنی طور پر فِٹ رکھا ہوا ہے کیونکہ میں اپنا بہت زیادہ خیال رکھتی ہوں۔ کرینہ کپور نے کہا کہ کاسمیٹک سرجریز کے بغیر بھی مجھے فلموں کی آفرز ہورہی ہیں کیونکہ مجھے شروع سے ہی اپنے ٹیلنٹ اور قابلیت پر بھروسہ رہا ہے۔
کرینہ کپور بالی ووڈ بوٹوکس سرجری جوانی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادیمیری عمر 44 برس ہے مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت ہے، شوہر کو میں ایسے ہی اچھی اور خوبصورت لگتی ہوں: ادکارہ
مزید پڑھ »
افغان طالبان نے سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیاباجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین پر جرمانہ یا تنخواہوں میں کٹوتی کی خبر میں بھی کوئی صداقت نہیں ہے: ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھ »
ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »
چیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونجسٹس منصورعلی نے کہا تھا پارلیمنٹ جو بھی کرے گی اگر وہ آئین و قانون کے دائرہ اختیار میں ہوا تو ہم سے پوچھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »
'زبان پھسل گئی تھی'، آغا اور حنا الطاف کی طلاق کے بیان پر مدیحہ نقوی کی وضاحتمیرے ناظرین جانتے ہیں کہ میں کچھ بھی محض توجہ حاصل کرنے کے لیے نہیں کہتی، میرا مقصد یا نیت کسی کو تکلیف پہنچانا نہیں تھا: مدیحہ نقوی
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیںامریکا، قطر اور مصر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں اسرائیل نے بھی شرکت کی تاہم حماس نے مذاکرات میں حصہ نہیں لیا
مزید پڑھ »