'زبان پھسل گئی تھی'، آغا اور حنا الطاف کی طلاق کے بیان پر مدیحہ نقوی کی وضاحت

پاکستان خبریں خبریں

'زبان پھسل گئی تھی'، آغا اور حنا الطاف کی طلاق کے بیان پر مدیحہ نقوی کی وضاحت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

میرے ناظرین جانتے ہیں کہ میں کچھ بھی محض توجہ حاصل کرنے کے لیے نہیں کہتی، میرا مقصد یا نیت کسی کو تکلیف پہنچانا نہیں تھا: مدیحہ نقوی

میرے ناظرین جانتے ہیں کہ میں کچھ بھی محض توجہ حاصل کرنے کے لیے نہیں کہتی ، میرا مقصد یا نیت کسی کو تکلیف پہنچانے کی نہیں تھی: مدیحہ نقوی__فوٹو: انسٹاگرام

مارننگ شو میزبان مدیحہ نقوی نے پاکستانی اداکار جوڑے حنا الطاف اور آغا علی کی علیحدگی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کر دی۔ خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر مدیحہ نقوی کا ایک ویڈیو کلپ وائرل تھا جو کہ ان کے مارننگ شو کا تھا، انہوں نے شو کے ایک سیگمنٹ میں کہا تھا کہ اب حنا الطاف اور آغا علی تعلقات میں نہیں رہے۔انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ اسٹوری میں مدیحہ نے لکھا کہ 'میں کون ہوتی ہوں کہ ان کی طلاق کی تصدیق کروں؟ جو میں نے کہا وہ صرف اس لیے تھا کیونکہ میری زبان پھسل گئی تھی اور یہ سب فکر مندی میں ایک کھیل کھیلنے کے دوران ہوا'۔میزبان نے اسٹوری میں مزید کہا 'مجھے یہ نہیں کہنا چاہیے تھا، میرے ناظرین جانتے ہیں کہ میں کچھ...

واضح رہے کہ آغا علی اور حنا الطاف کی شادی کووڈ کے دوران مئی 2020 میں ہوئی تھی جب کہ 2022 میں ان کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں جسے آغا علی نے مسترد کر دیا تھا۔ تاہم اب بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ دونوں کی طلاق ہوگئی ہے لیکن دونوں کی جانب سے اس سے متعلق تاحال کسی قسم کا بیان نہیں دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدیحہ نقوی نے آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کردیمدیحہ نقوی نے آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کردیسال 2022 سے حنا اور آغا علی کی علیحدگی کی خبریں سرگرم تھیں
مزید پڑھ »

میری زبان پھسل گئی تھی؛ آغا، حنا کی طلاق سے متعلق بیان پر مدیحہ نقوی کا یوٹرنمیری زبان پھسل گئی تھی؛ آغا، حنا کی طلاق سے متعلق بیان پر مدیحہ نقوی کا یوٹرنمدیحہ نقوی لائیو شو میں جوڑے کی طلاق کی تصدیق کے بعد اپنے بیان سے مُکر گئیں
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیںطلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیںبچن خاندان کے کسی بھی فرد نے طلاق کی خبروں پر لب کُشائی نہیں کی
مزید پڑھ »

نتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگےنتاشا کو طلاق دینے کے بعد پانڈیا برطانوی اداکارہ کے ساتھ نظر آنے لگےگزشتہ ماہ ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکوویچ نے انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی
مزید پڑھ »

کے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی میں جان گنوانے والے کوہ پیماؤں کی یادگار بنادی گئیکے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی میں جان گنوانے والے کوہ پیماؤں کی یادگار بنادی گئیگلکی میموریل پر مہم جوئی کے دوران جان کی بازی ہار جانے والے 100 کوہ پیماؤں کے نام کی تختیاں اور ان کے زیر استعمال اشیاء رکھی گئی ہیں
مزید پڑھ »

پارلیمنٹیرینز اور بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی: پاور ڈویژن کی وضاحتپارلیمنٹیرینز اور بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی: پاور ڈویژن کی وضاحتوزارت توانائی کے پلان میں بیوروکریٹس، ججز اور پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویز دی گئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:39:03