کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو پورا کرلے، عوام وزیراعظم کیساتھ ہیں: گورنر پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو پورا کرلے، عوام وزیراعظم کیساتھ ہیں: گورنر پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

لاہور: چودھری سرور نے کہا ہے کہ اگر کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو وہ پورا کر لے، عوام وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہیں، ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نیوالوں کا ایجنڈہ عوام دشمنی کے مترادف ہے۔ گورنر ہا

وس میں چودھری محمد سرور سے صدر قصور بار ایسوسی ایشن مہر سلیم احمد کی قیادت میں دفد اور پارٹی اراکین نے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا سزا اور جزا کو لازم بنا رہے ہیں، جرم کرنیوالے سزا سے بچ نہیں سکیں گے، فرسودہ نظام کو ختم کر کے پاکستان کے مستقبل کو روشن بنایا جائیگا۔

چودھری سرور نے کہا غیر ملکی سر مایہ کاری میں 66 فیصد اضافہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے، ہر گزرتے دن کیساتھ غیر ملکی سر مایہ کاری اور دنیا کے اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بیان کشمیریوں کے موقف کی بھی جیت ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے بعد پاکستان سیاحت کا مرکز بن رہا ہے، یو این او سمیت عالمی ادارے افواج پاکستان اور عوام کی امن کیلئے قربانیوں کو سر اہا رہے...

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ آئین و قانون کی حکمرانی پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، انصاف کی فراہمی میں عدلیہ کیساتھ وکلاء کا بھی اہم کردار ہے، سستا اور فوری انصاف حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی محکمہ انصاف کی ٹرمپ کے دوست کو کم سزا کی سفارش پر ججز کو تشویشامریکی محکمہ انصاف کی ٹرمپ کے دوست کو کم سزا کی سفارش پر ججز کو تشویشواشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی کے خلاف مقدمے میں محکمہ انصاف کی جانب سے مبینہ مداخلت پر ججز نے اظہار تشویش کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے گزشتہ ہفتے ٹرمپ کے دوست راجر اسٹون کو کم سزا دینے کی سفارش کی تھی، محکمہ انصاف کی مبینہ
مزید پڑھ »

کسی نئی جگہ پر سونا بہت مشکل کیوں ہوتا ہے؟ - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

کسی نئی جگہ پر نیند کیوں نہیں آتی؟ امریکی تحقیق میں حیران کن انکشافاتکسی نئی جگہ پر نیند کیوں نہیں آتی؟ امریکی تحقیق میں حیران کن انکشافاتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اکثر ہمیں سننے کو ملتا ہے کہ ایک شہر سے دوسرے شہر جا کر شہری کو کسی رشتے دار کے گھر رکنا پڑتا ہے اس دوران نئے گھر میں رات کو سونے کے لیے بہت سے مسائل سامنے آتے ہیں، نئے گھر میں پہلی رات کو سونے کے لیے لیٹنے پر نیند آنکھوں سے غائب ہوگئی ہو۔
مزید پڑھ »

بغیر پروٹوکول کسی نجی اسپتال میں چلے جائیں تو کوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹسبغیر پروٹوکول کسی نجی اسپتال میں چلے جائیں تو کوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس'نجی اسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مصر:پائلٹ کو برطرف کرانے کا موجب بننے والے فنکار پرمقدمہمصر:پائلٹ کو برطرف کرانے کا موجب بننے والے فنکار پرمقدمہمصر کی ایک صارف عدالت نے جہاز کے کاک پٹ میں غیرقانونی طورپر داخل ہونے کے الزام میں ایک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:28