کسی نئی جگہ پر نیند کیوں نہیں آتی؟ امریکی تحقیق میں حیران کن انکشافات
درحقیقت کسی نئی جگہ پر پہلی رات اکثر افراد کو نیند نہیں آتی، مگر اس کے پیچھے کیا وجہ چھپی ہے؟ اس بات کا جواب امریکا کی براﺅن یونیورسٹی نے دیتے ہوئے اس کے پیچھے چھپی وجہ کو دریافت کیا ہے۔
جانور بھی سونے کے عادی ہوتے ہیں اور اگر کسی جانور کے لیے کئی گھنٹے تک تحفظ کے لیے سونا مشکل ہو تو کچھ جانوروں نے آنکھ کھول کر سونے کی صلاحیت پیدا کرلی ہے جیسے ڈولفن، گھریلو مرغیاں اور دیگر، جن کے دماغ کا نصف حصہ ایک وقت میں سوتا ہے۔میں بتایا گیا کہ کسی نئی جگہ نیند نہ آنے کے پیچھے بھی یہی وجہ ہے یعنی جانوروں جیسا چوکنا پن۔
تحقیق کے دوران 35 صحت مند افراد کی خدمات حاصل کی گئیں اور انہیں سلیپ لیب میں ہفتے کے فرق سے 2 راتوں کو سونے کی ہدایت کی گئی۔ سائنسدانوں نے زیادہ توجہ دماغ کے ایک ایسے رویے پر مرکوز کیں جس سے عندیہ ملتا ہے کہ کوئی فرد کتنی گہری نیند سو رہا ہے اور یہ بھی دیکھا کہ کمرے میں مداخلت نیند کی گہرائی کو کس حد تک متاثر کرتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
بچوں کو مستقل اپاہجی سے بچانے کےلیے پولیو کے قطرے پلائیں ، ظفر مرزاحکومت نے پولیو سے متعلق والدین سے کیا اپیل کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پشاور میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 30 سے زائد کیبن مسمار
مزید پڑھ »
اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia
مزید پڑھ »
ڈیبی ابراہمز انڈیا سے ملک بدری کے بعد دبئی میںبرطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہمز کے مطابق دلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا ای ویزا منسوخ کر دیا گیا جو ان کے بقول انھیں گذشتہ اکتوبر میں جاری کیا گیا تھا اور اس کی مدت اکتوبر 2020 تک تھی۔
مزید پڑھ »
چین میں کورونا سے بچاؤ کے لیے دیسی ادویات کا استعمال - ایکسپریس اردوروایتی دواؤں کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں، چینی ہیلتھ کمیشن
مزید پڑھ »