حکومت نے پولیو سے متعلق والدین سے کیا اپیل کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ بچوں کو مستقل اپاہجی سے بچانے کےلیے پولیو کے قطرے پلائیں ،ملک بھر میں قومی انسداد پولیو مہم جاری ہے،3 کروڑ 90 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ہدف ہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت پولیو کے خاتمے کے لیےجنگی بنیادوں پر مؤثر اقدامات کر رہی ہے ،ملک بھر میں جاری مہم میں 2 لاکھ65 ہزار پولیو ورکرز حصہ لے رہے ہیں، عوام سے درخواست ہے اپنے بچوں کو مستقل اپاہج ہونے سے بچانے کے لیے پولیو قطرے ضرور پلائیں، پولیو کی جنگ عوام کی مدد کے بغیر نہیں جیتی جا سکتی۔
ڈاکٹر ظفر مرزانے فرنٹ لائنز ورکرز کو قوم کا اصلی ہیروز قرار دیتے ہوئے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ معصوم بچے ہمارے مستقبل کا سرمایہ ہیں،والدین ہیپ لائن پر رابطہ کرکے مہم میں رہ جانے والے بچوں کی رپورٹ بھی کرسکتے ہیں، جس پر فوری طور پر پولیو ٹیمیں ان کے گھروں جا کر بچوں کو قطرے پلائیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جادوٹونے نے 2 بچوں کی جان لےلی، دو کی حالت تشویشناکنئی دہلی : بھارت میں دو بچے کالے جادو کے چکر میں اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، بچے زہریلے پھل کھانے کے بعد جادوگر کے پاس گئے تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مغربی بنگال پولیس کو گجولی کے ضلع مالڈا سے تعلق رکھنے والے دو بچے جادو ٹونے کے ب
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردواس وقت ملک میں ہر ایک ہزار پیدائشوں میں 42 نوزائیدہ بچے اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کا اجلاس 18 فروری کو طلب کر لیا،12 نکاتی ایجنڈے پرغوروفاقی کابینہ کا اجلاس 18 فروری کو طلب،12 نکاتی ایجنڈے پرغور Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
صدر مملکت سے یو این سیکرٹری جنرل کی ملاقات، پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہااسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے انتونیو گوتریس کی متحرک قیادت اور دنیا بھر میں پناہ گزینوں کیلئے خدمات کو سراہا۔
مزید پڑھ »
کشمیرگروپ کی سربراہ برطانوی رکن پارلیمان کو بھارت سے واپس بھیج دیا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »